ETV Bharat / state

اے ایم یو سینئر سیکنڈری اسکول میں تقسیم انعامات تقریب کا اہتمام - اے ایم یو سینرسکینڈری اسکول میں سالانہ تقسیم انعامات تقریب

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سینئر سیکنڈری اسکول (گرلز) میں منعقدہ سالانہ تقسیم انعامات تقریب میں اے ایم یو کے ڈائریکٹر آف اسکول ایجوکیشن کے ڈائریکٹر پروفیسر علی خاں بطور مہمان خصوصی اور ڈپٹی ڈائریکٹر پروفیسر عابد علی خان اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر پروفیسر انور شہزاد نے بطور مہمان اعزازی شرکت کی۔

اے ایم یو سینئر سیکنڈری اسکول میں تقسیم انعامات تقریب کا اہتمام

author img

By

Published : Nov 29, 2019, 9:40 PM IST

اسکول کی پرنسپل محترمہ نغمہ عرفان نے خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہوئے اسکول کے سالانہ رپورٹ پیش کی۔
محترم نغمہ نگار قاسم نے انعامات کی فہرست پیش کی اور سبھی ٹاپر طالبات کو انعامات اور سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے۔

اے ایم یو سینئر سیکنڈری اسکول میں تقسیم انعامات تقریب کا اہتمام
اے ایم یو سینئر سیکنڈری اسکول میں تقسیم انعامات تقریب کا اہتمام

پاپا میاں اوارڈ سال 19 - 2018 کیلئے تنقین فاطمہ کو اور سال 18 - 2017 کے لیے ماہنا احمد کو دیا گیا۔ سائنس ہفتہ میں ہوئے مقابلوں اور سرسید ڈے پر ہوئے سبھی مقابلوں کی فاتحین کو بھی انعامات تقسیم کئے گئے۔ ثقافتی پروگرام میں طالبات نے غزل اور گروپ نغمے پیش کیے۔

پروفیسر اصف علی خان اور پروفیسر عابد علی خان نے اپنے خطاب میں طالبات کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں تعلیم پر خاطر خواہ توجہ دینے کی تلقین کی۔
اس موقع پر اسکول کے اساتذہ و طالبات کثیر تعداد میں موجود تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.