ETV Bharat / state

اے ایم یو ڈاکٹرز کی دہلی متاثرین کو مالی امداد - ریزیڈینٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اے ایم یو

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی ریزیڈینٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے 850 ڈاکٹرز دہلی کے فساد متاثرین کی مالی امداد کریں گے۔

ڈاکٹر محمد حمزہ صدر ریزیڈینٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اے ایم یو

author img

By

Published : Mar 4, 2020, 4:59 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے ریزیڈینٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ کالج 850 ڈاکٹرز مشترکہ طور پر تقریباً 30 لاکھ سے زیادہ روپے اکٹھا کر کے دہلی تشدد کے متاثرین کا مالی تعاون کریں گے۔

اے ایم یو ڈاکٹرز کی دہلی متاثرین کو مالی امداد

واضح رہے کہ اے ایم یو جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج میں ساڑھے چھ سو سے سات سو جونیئر ریزیڈینٹ، 80 سے 90 سینیئر ریزیڈینٹ اور 150 کی تعداد میں انٹرن ڈاکٹرز ہیں، جو اپنی مرضی کے مطابق ایک سے چھ دن کی تنخواہ کی رقم کو اکھٹا کرکے دہلی کے فساد زدگان کی مالی امداد کریں گے۔

واضح رہے کہ ایسوسی ایشن کے صدر محمد حمزہ کا دعویٰ ہے کہ یہ مشترکہ رقم تقریباً 30 لاکھ روپے سے زیادہ ہوگی۔

جواہر لال نہرو میڈیکل کالج ریزیڈینٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (آر ڈی اے) کے صدر محمد حمزہ نے بتایا آر ڈی اے، جے این ایم سی نے درخواست کرتے ہوئے ایک پروفارمہ جاری کیا ہے، تاکہ جو بھی ریزیڈینٹ ڈاکٹرز اپنی تنخواہ کی رقم سے فسادات متاثرین کو مالی امداد کرنا چاہتے ہیں، انہیں آسانی ہو

ریزیڈینٹ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صدر محمد حمزہ نے جب مالی امداد سے متعلق سرکلر نوٹس ڈاکٹرز کو بھیجا تو اس میں ریسیڈنٹ ڈاکٹرز نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، اور کچھ ڈاکٹرز نے نقد پیسہ دے کر بھی مالی امداد میں بھی حصہ لیا۔

واضح رہے کہ زیادہ تر ڈاکٹرز نے پانچ سے چھ دن کی اپنی تنخواہ کی رقم امداد کرنے کو راضی ہوتے ہوئے اس سرکلر نوٹس پر دستخط کیے ہیں، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ رقم 30 لاکھ سے 50 لاکھ بھی ہوسکتی ہے۔

خیال رہے کہ رقم کے اکٹھا ہوجانے کے بعد ریزیڈینٹ ڈاکٹرز خود دہلی جاکر متاثرہ افراد کی مدد کریں گے۔

رقم کے اکٹھا ہوجانے کے بعد ریزیڈینٹ ڈاکٹرز خود دہلی جاکر متاثرہ افراد کی مدد کریں گے

واضح رہے کہ دو روز قبل یونیورسٹی انتظامیہ تدریسی غیر تدریسی ملازمین نے بھی مالی امداد فراہم کرنے کے لیے پیش قدمی کی تھی۔

جواہر لال نہرو میڈیکل کالج ریزیڈینٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (آر ڈی اے) کے صدر محمد حمزہ نے بتایا آر ڈی اے، جے این ایم سی نے درخواست کرتے ہوئے ایک پروفارمہ جاری کیا ہے، تاکہ جو بھی ریزیڈینٹ ڈاکٹرز اپنی تنخواہ کی رقم سے فسادات متاثرین کو مالی امداد کرنا چاہتے ہیں، انہیں آسانی ہو۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.