ETV Bharat / state

عدالت کے حکم کے مطابق احتجاج: اے ایم یو طلبا

author img

By

Published : Jan 12, 2020, 3:31 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا نے کہا کہ 'وہ ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق سو میٹر سے دور احتجاج کر رہے ہیں۔'

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں احتجاج
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں احتجاج

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پراکٹوریل ٹیم نے ہائی کورٹ کے آرڈر کا حوالہ دیتے ہوئے احتجاج میں کرنے والے طلبا و طالبات کو نوٹس جاری کر کے ان کو ڈرا کر ہٹانے کی کوشش کی لیکن طلباء وطالبات نے سو میٹر کی دوری ناپ کر یہ ثابت کر دیا کہ وہ ہائی کورٹ کے آرڈر کی خلاف ورزی نہیں کر رہے ہیں اور جہاں احتجاج کر رہے ہیں، وہ سو میٹر کے باہر ہے۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں احتجاج ، دیکھیں ویڈیو

واضح رہے کہ 17 مئی 2019 کو الہ آباد ہائی کورٹ نے ایم یو اور علی گڑھ انتظامیہ کو یہ ہدایت دی تھی کہ کوئی بھی کسی بھی طرح کا احتجاج یونیورسٹی وائس چانسلر لاج اور انتظامیہ بلاک سے 100 میٹر کی دوری پر نہیں کرے گا، کیونکہ اس سے یونورسٹی ملازمین اور طلبہ و طالبات کو آنے جانے میں پریشانی ہوتی ہے۔

اے ایم یو میں احتجاج کر رہے طالب علم محمد عمران نے بتایا کہ ایک نوٹس یونورسٹی پراکٹوریل ٹیم نے لگایا ہے بجلی کے کھمبے پر کہ آپ ہائی کورٹ کے آرڈر کی خلاف ورزی نہ کریں اور آپ سو میٹر کی دوری پر نہیں بیٹھ سکتے، جہاں ہم بیٹھے ہیں وہ سو میٹر کے اندر آتا بھی نہیں ہے۔

محمد عمران نے مزید بتایا ہم نے ابھی دوری ناپی ہے تو وہ انتظامیہ بلاک سے اے ٹی ایم پر ختم ہوگئی اور وائس چانسلر لاج سے پبلکیشن ڈویژن سے پہلے ہی ختم ہوگئی تو جہاں ہم بیٹھے ہیں وہ سو میٹر میں نہیں آتا۔

Intro:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں چل رہے احتجاج پر بیٹھے طلباوطالبات نے سو میٹر کی دوری وائس چانسلر لاج اور انتظامیہ بلاک سے ناپ کر یہ ثابت کیا کہ وہ جہاں پر احتجاج کر رہے ہے وہ ہائی کورٹ کے آرڈر کے مطابق سو میٹر سے دور ہے۔

Body:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پراکٹوریل ٹیم نے ہائی کورٹ کے آرڈر کا حوالہ دیتے ہوئے احتجاج میں بیٹھے طلباوطالبات کو نوٹس جاری کر کے ان کو ڈرا کر ہٹانے کی کوشش کی. لیکن طلباء وطالبات نے سو میٹر کی دوری ناپ کر یہ ثابت کر دیا کہ وہ ہائی کورٹ کے آرڈر کی خلاف ورزی نہیں کر رہیں اور جہاں احتجاج کر رہے ہیں وہ سو میٹر کے باہر ہے۔

واضح رہے کہ 17 مئی 2019 کو الہ آباد ہائی کورٹ نے ایم یو اور علیگڑھ انتظامیہ کو یہ ہدایت دی تھی کہ کوئی بھی کسی بھی طرح کا احتجاج یونیورسٹی وائس چانسلر لاچ اور انتظامیہ بلاک سے 100 میٹر کی دوری پر نہیں کرے گا کیونکہ اس سے یونوسٹی ملازمین اور طلبہ و طالبات کو آنے جانے میں پریشانی ہوتی ہے۔

Conclusion:
اے ایم یو میں احتجاج کر رہے طالب علم محمد عمران نے بتایا ایک نوٹس یونوسٹی پراکٹوریل ٹیم نے لگایا ہے بجلی کے کھمبے پر کہ آپ ہائی کورٹ کے آرڈر کی خلاف ورزی نہ کریں اور آپ سو میٹر کی دوری پر نہیں بیٹھ سکتے، جہاں ہم بیٹھے ہیں وہ سو میٹر کے اندر آتا بھی نہیں ہے۔

محمد عمران نے مزید بتایا ہم نے ابھی دوری ناپی تو وہ انتظامیہ بلاک سے اے ٹی ایم پر ختم ہوگئ اور وائس چانسلر لاج سے پبلکیشن ڈویژن سے پہلے ہی ختم ہوگئی تو جہاں ہم بیٹھے ہیں وہ سو میٹر میں نہیں آتا۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد عمران ۔۔۔۔۔۔۔طالب علم۔۔۔۔۔۔۔ اے ایم یو۔

Suhail Ahmad
7206466
9760108621
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.