ETV Bharat / state

اے ایم یو: کورونا وائرس کے سبب احتجاجی دھرنا ملتوی

پریس کانفرنس کے ذریعہ فرحان زبیری نے بتایا کہ 'اس وقت مہاماری پھیلی ہوئی ہے اس کے مد نظر یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ کچھ دنوں کے لیے ہم اس دھرنے کو ملتوی رکھیں گے۔'

author img

By

Published : Mar 24, 2020, 9:42 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے باب سید پر گزشتہ 100 روز سے چل رہے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی دھرنے کو کورونا وائرس کے سبب آج ملتوی کردیا گیا۔

یونیورسٹی باب سید کے قریب دھرنے پر بیٹھے طلبہ نے ایک پریس کانفرنس کیا۔

اے ایم یو: کورونا وائرس کے سبب احتجاجی دھرنا ملتوی

پریس کانفرنس کے ذریعہ فرحان زبیری نے بتایا کہ 'اس وقت مہاماری پھیلی ہوئی ہے اس کے مد نظر یہ فیصلہ لیا گیا ہے کہ کچھ دنوں کے لیے ہم اس دھرنے کو ملتوی رکھیں گے۔'

اے ایم یو: کورونا وائرس کے سبب احتجاجی دھرنا ملتوی
اے ایم یو: کورونا وائرس کے سبب احتجاجی دھرنا ملتوی

انہوں نے کہا کہ 'ہم لوگوں نے یہ فیصلہ لیا ہے کہ جو لوگ غریب طبقہ سے ہیں روز مرہ کی زندگی میں روز کماتے اور کھاتے ہیں ان لوگوں کے لیے بھی لاک ڈاؤن ہے۔ ان کے کھانے کے انتظام کے لیے ہم نے والنٹیئر کی ٹیم بنائی ہے جو جگہ جگہ جاکر ان لوگوں کو کھانا مہیا کرائگی۔

فرحان زبیری نے بتایا کہ 'کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد دھرنے کو دوبارہ سے شروع کریں گے۔'

طلباء کا کہنا ہے گذشتہ 100 سے چل رہے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی دھرنے کو صرف ہم لوگ انسانیت کے دشمن کورونا وائرس کے سبب ملتوی کر رہے ہیں اس کو دوبارہ شروع کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.