ETV Bharat / state

اے ایم یو پروفیسر ثناءاللہ کو بین الاقوامی ایوارڈ سے نوازا گیا

author img

By

Published : Dec 30, 2020, 10:04 PM IST

لندن کی بین الاقوامی تنظیم 'انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف کریٹیویٹی فار پیس' نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی شعبہ عربی کے پروفیسر محمد ثناء اللہ کو ان کی ادبیات اور فنون لطیفہ کے میدان میں جو اعلی ترین تخلیقات ہے، ان کی حوصلہ افزائی کے لئے بین الاقوامی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

amu professor sanaullah
اے ایم یو پروفیسر ثناءاللہ

پروفیسر محمد ثناءاللہ تین دہائیوں سے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہیں، جن کو 28 برسوں کا تدریسی تجربہ ہے۔ پروفیسر ثناءاللہ نا صرف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بلکہ بھارت کے پہلے ایسے شخص ہیں جن کو اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔

دیکھیں ویڈیو

پروفیسر ثناءاللہ اپنے 28 برس کے تدریسی میں اب تک 13 کتابیں، 250 سے زیادہ پیپر اور مضمون انگریزی، عربی، اردو اور 200 سے زیادہ بین الاقوامی کانفرنس اور سیمینار میں حصہ لے چکے ہیں۔

اے ایم یو شعبہ عربی کے پروفیسر محمد ثناءاللہ نے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ 'انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف کریٹیویٹی فار پیس' ایک بین الاقوامی تنظیم ہے، جس نے مجھے ایوارڈ سے نوازا ہے۔ اس تنظیم کی عالم عربی میں ہی نہیں بلکہ دنیا میں دوسرے ممالک میں بھی اس کی شاخیں موجود ہیں۔

amu professor sanaullah got international award
اے ایم یو پروفیسر ثناءاللہ کو بین الاقوامی ایوارڈ سے نوازا گیا

اس ایوارڈ کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ ادبیات اور فنون لطیفہ کے میدان میں جو اعلیٰ ترین تخلیقات ہیں ان کی حوصلہ افزائی اور بنیادی پیمانہ یہ ہے کہ وہ تخلیقات خدمات اعلیٰ ترین پیمانے کی ہو۔

مزید پڑھیں:

پروفیسر ظفر احمد صدیقی نابغہ روزگار شخصیت تھے: مولانا توقیر قاسمی

پروفیسر ثناءاللہ نے مزید بتایا کہ یہ اعزاز اہم اس لئے بھی ہے کہ اس سے ادب کا سماج سے جو رشتہ ہونا چاہیے آفاقی قدروں کا فروغ دینے کے حوالے سے، کیوں کہ یہ ادارہ اس کو فروغ دیتا ہے اور بین الاقوامی سطح پر ایسے ادیبوں اور تخلیق کاروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اس وجہ سے میں سمجھتا ہوں یہ اہم اعزاز ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.