ETV Bharat / state

پروفیسر شکیل صمدانی اعزاز سے سرفراز

author img

By

Published : Sep 13, 2019, 4:52 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 11:32 AM IST

پروفیسر شکیل صمدانی کو ان کی غیر معمولی خدمات کے عوض یہ انعام دیا گیا ہے۔

پروفیسر شکیل صمدانی سارسوت سمّان سے سرفراز

ریاست اترپردیش کے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی قانون فیکلٹی کے ڈین پروفیسر شکیل صمدانی کو سارسوت سمان سےسرفراز کیا گیا ہے۔

پروفیسر صمدانی کو یہ سمان کانپور کے راگیندر سروپ آڈیٹوریم میں بھارتی وچارک سمیتی اور اترپردیش اردو اکیڈمی کے مشترکہ تعاون سے "ہندی- اردو ساجی وراثت" کے موضوع پر منعقدہ عالمی اردومیلہ کے دوران تفویض کیا گیا ہے۔

اس موقع پر پروفیسر صمدانی نے پروگرام میں کلیدی خطبہ بھی پیش کیا۔

اس سے قبل بھی انہیں متعدد انعامات سے نوازا جا چکا ہے۔

UP_ALI_01_SARASWAT_SAMMAN_PROF_SHAKEEL_SAMDANI_7206466

قانون فیکلٹی کے ڈین پروفیسر شکیل صمدانی "سارسوت سمان" سے سرفراز۔

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی قانون فیکلٹی کے ڈین پروفیسر شکیل صمدانی کو سارسوت سمان سےسرفراز کیا گیا ہے۔ پروفیسر صمدانی کو یہ سمان کانپور کے راگیندر سروپ آڈیٹوریم میں بھارتی وچارک سمیتی اور اترپردیش اردو اکیڈمی کے مشترکہ تعاون سے "ہندی- اردو ساجی وراثت" موضوع پر منعقدہ عالمی اردومیلہ کے دوران تفویض کیا گیا۔

پروفیسر صمدانی نے پروگرام میں کلیدی کطبہ بھی پیش کیا۔
Last Updated : Sep 30, 2019, 11:32 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.