ETV Bharat / state

AMU Non Teaching Employees اے ایم یو غیر تدریسی ملازمین سولہ جنوری سے کر سکتے ہیں ہڑتال - عالمی شہرت یافتہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے غیر تدریسی ملازمین کی رکی ہوئی تنخواہ اور ملازمت کی توسیع 14 جنوری تک یونیورسٹی انتظامیہ نے نہیں کی تو 16 جنوری سے ملازمین نے ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں جنرل باڈی میٹنگ (جی بی ایم) میں لیا ہے۔ AMU Non Teaching Employees

اے ایم یو غیر تدریسی ملازمین 16 جنوری سے کر سکتے ہیں ہڑتال

author img

By

Published : Jan 12, 2023, 2:49 PM IST

اے ایم یو غیر تدریسی ملازمین 16 جنوری سے کر سکتے ہیں ہڑتال

علیگڑھ:ریاست اترپردیش میں واقع عالمی شہرت یافتہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) ایمپلیز یونین نے ایک جنرل باڈی میٹنگ (جی بی ایم) آج اپنے دفتر پر بلائی جس میں یونیورسٹی میں ڈیلی ویجر ملازمین نے بڑی تعداد میں حصہ لیا۔ جی بی ایم نے فیصلہ کیا کہ یونیورسٹی انتظامیہ نے اگر 14 جنوری تک ہماری رکی ہوئی دسمبر مہینے کی تنخواہ اور ملازمت کی توسیع کو چھ مہینے سے بڑھا کر ایک سال نہیں کی تو ہم ملازمین ہڑتال کریں گے۔

جی بی ایم میں شامل ریحان احمد (سابق سیکرٹری، ٹیکنیشن اسٹاف ایسوسی ایشن) اور نظر احمد (متاثر ملازم) نے کہا کہ یونیورسٹی انتظامیہ نے ہماری دسمبر مہینے کی تنخواہ کو ابھی تک بحال نہیں کی گئی ہے۔ اس کے سبب ہماری اپنی بنیادی ضروریات کو پرا کرنے میں پریشانیاں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اگر سنیچر تک ہمارے مطالبات کو انتظامیہ نے نہیں پورا کیا گیا تو یونیورسٹی میں تمام غیر تدریسی ملازمین ہڑتال کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ ڈیلی ویجر ملازمین کو اس بات کا بھی خدشہ ہے کہ ان کی ملازمت کو ختم کیا جارہا ہے شاید اسی وجہ سے تنخواہ کو بحال نہیں کی جا رہی ۔ملازمت کی توسیع بھی صرف چھ مہینے کے لئے کی گئی ہے وہ بھی سبھی ملازمین کی نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں:No Winter Vacation in AMU علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات نہیں

واضح رہے کہ اے ایم یو کے تقریباً 1600 ملازمین گزشتہ مہینے کی 30 تاریخ سے اپنی رکی ہوئی تنخواہ اور ملازمت کی توسیع کے پیش نظر یونیورسٹی کیمپس میں جی بی ایم کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے۔ غیر تدریسی ملازمین نے اس درمیان انتظامیہ کا گھیراؤ کیا اور میمورنڈم بھی دیا لیکن ابھی تک یونیورسٹی انتظامیہ نے ان کے مطالبات کو پورا نہیں کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.