ETV Bharat / state

AMU Mourns Urdu Journalist Syed Viqar Uddin: اے ایم یو میں ممتاز صحافی سید قارالدین کے انتقال پر تعزیت

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 8:02 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصورAMU Vice Chancellor Professor Tariq Mansoor نے ممتاز اردو صحافی اور اے ایم یو کے سابق طالب علم سید وقارالدین کے انتقال Urdu Journalist Syed Viqar Uddin پر تعزیت کا اظہار کیا۔

اے ایم یو میں ممتاز صحافی سید قارالدین کے انتقال پر تعزیت

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کمیونٹی نے ممتاز اردو صحافی اور اے ایم یو کے سابق طالب علم سید وقارالدین کے انتقال پر تعزیت AMU Mourns Urdu Journalist Syed Viqar Uddin کا اظہار کیا ہے۔

معروف اردو صحافی سید وقار الدین قادری علیگ کا 82 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ سید وقار الدین رہنمائے دکن کے مالک اور چیف ایڈیٹر Editor of Urdu Daily Rahnuma-e-Deccan Syed Viqar Uddin Qadri ، انڈو عرب لیگ کے صدر بھی تھے۔ وہ بھارت میں فلسطین کے متعلق ایک اہم تنظیم کے خالق تھے اور ہند و عرب دوستی کے نمائندہ آواز تھے۔ انہوں نے ہمیشہ فلسطین کے حق میں ہمیشہ آواز بلند کی۔

سید وقار الدین وہ پہلے بھارتی تھے جن کو فلسطین کا اعلی ترین سویلین ایوارڈ اسٹار آف یروسلم (نجم القدس) بھی عطا کیا گیا۔

سنہ 1960 کی دہائی میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے طالب علم رہے۔انہوںنے اپنی اسکول کی تعلیم منٹو سائیکل سے شروع کی ۔ اس دوران وہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی رہے۔

ممتاز اردو صحافی سابق اے ایم یو طالب علم سید وقار الدین کے انتقال پر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے کہا کہ "مجھے ممتاز صحافی، ایڈیٹر اور سیاسی مبصر سید وقار الدین کے انتقال کے بارے جان کر دکھ ہوا ہے۔ میری تعزیت اور دعائیں ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ خدا ان کی روح کو سکون دے اور سوگوار خاندان کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت دےْ ان کی موت میرے لئے ذاتی نقصان سے کم نہیں ہے"

مزید پڑھیں: Editor of Rahnuma-e-Deccan Passes Away: ایڈیٹر روزنامہ رہنمائے دکن کا انتقال

انہوں نے کہا کہ اے ایم یو کمیونٹی سید وقار الدین کو ایک ممتاز سابق طالب علم، ایک بہترین صحافی اور ایک شاندار انسان کے طور پر ہمیشہ یاد رکھے گی.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.