ETV Bharat / state

مریضوں کے لیے ہیلپ لائن نمبر شروع

author img

By

Published : Apr 1, 2020, 4:03 PM IST

ہیلپ لائن کے ذریعے شعبہ کے ڈاکٹر مریضوں کو ان کے مسائل سے متعلق مشورہ دیں گے۔

جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج
جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے شعبہ امراض قلب نے کورونا وائرس کے خطرات سے نپٹنے کے لئے ملک گیر تالا بندی کے پیش نظر قلب کے مریضوں کے لئے ہیلپ لائن نمبر شروع کی ہے۔

اس ہیلپ لائن کے ذریعے شعبہ کے ڈاکٹر مریضوں کو ان کے مسائل سے متعلق مشورہ دیں گے۔

شعبہ کے سربراہ پروفیسر ایم یو ربانی نے بتایا کہ امراض قلب کے شکار مریض فون نمبر 7599050505 پر فون کرکے یا واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے ڈاکٹروں سے اپنے مسائل کے سلسلے میں مشورہ لے سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.