ETV Bharat / state

اے ایم یو : طالبہ کودھمکی ملنے پر خواتین کمیشن متحرک - ریاستی خواتین کمیشن

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی طالبہ نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے ایک ساتھی نے اس کو دھمکی دی ۔

اے ایم یو : طالبہ کودھمکی ملنے پر خواتین کمیشن متحرک ہوئی

author img

By

Published : Jul 16, 2020, 6:29 PM IST

Updated : Jul 16, 2020, 8:09 PM IST

طالبہ کا الزام ہے کہ اس کو یہ دھمکی سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے دی گئی ہے۔طالبہ کی دھمکی کا معاملہ ریاستی خواتین کمیشن تک پہنچ گیا۔

اے ایم یو : طالبہ کودھمکی ملنے پر خواتین کمیشن متحرک ہوئی

اس معاملے پر خواتین کمیشن سخت نظر آ رہی ہے۔کمیشن نے دھمکی دینے والے کے خلاف معاملہ درج کرایا ہے۔

Last Updated : Jul 16, 2020, 8:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.