ETV Bharat / state

AMU Announces Easy Competition اے ایم یو نے کل ہند مضمون نویسی مقابلے کا اعلان کیا - کل ہند مضمون نویسی مقابلہ انگریزی، اردو اور ہندی

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) نے "سرسید اور ثقافتی تکثیریت" کے موضوع پر اردو، ہندی اور انگریزی تینوں زبانوں میں سالانہ کل ہند مضمون نویسی مقابلہ-2022 کا اعلان کر دیا ہے۔ Easy Competition ON SIR Syed in AMU

AMU Announces Easy Competition ON SIR Syed And Culural Pluralsim

author img

By

Published : Sep 3, 2022, 2:43 PM IST

Updated : Sep 3, 2022, 2:59 PM IST

علی گڑھ: علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبہ رابطہ عامہ کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق بانی درسگاہ سر سید احمد کی یوم پیدائش کے موقع پر ہونے والا کل ہند مضمون نویسی مقابلہ انگریزی، اردو اور ہندی میں منعقد کیا جارہا ہے اور الگ الگ تینوں زبانوں میں اول، دوم اور سوم انعام دیا جائے گا۔ AMU Announces Easy Competition ON SIR Syed And Culural Pluralsim

Easy Competition ON SIR Syed in AMU

اے ایم یو کے اسسٹنٹ پی آر او زیشان احمد نے بتایا مضمون نویسی مقابلہ سبھی ہندوستانی یونیورسٹیوں اور کالیوں کے مجاز طلبا و طالبات کے لئے ہے، اور اس کی بارہویں جماعت تک کے طلباء وطالبات حصہ لینے کے اہل نہیں ہیں۔

ہر زبان میں تین انعامات ہیں۔
پہلا انعام - / 25000 روپے۔
دوسرا انعام - / 15000 روپے۔
تیسرا انعام - / 10000 روپے۔

فاتحین کو 17 اکتوبر کو علیگڑھ میں منعقد ہونے والی یوم سرسید تقریب میں انعامات سے نوازا جاۓ گا۔ مضامین طبع زاد (اوریجنل) ہوں اور کسی کتاب، رسائے اخبار میں یا آن لائن پہلے سے شائع شدہ نہ ہوں۔ اگر سرقہ پایا گیا تو مضمون کو مستر دکر دیا جائے گا۔ تقریبا تین ہزار الفاظ پر مشتمل مضمون A4 سائز کے کاغذ پر ایک طرف ڈبل اسپیس میں ٹائپ ہو اور متعلقہ ادارے کے سربراہ سے توثیق شدہ اور کالج/ یونیورسٹی کے بونا فائیڈ سرٹیفکیٹ کے ساتھ جمع کیا جانا ضروری ہے۔ ہاتھ سے لکھے ہوئے مضمون کومستر دکر دیا جاۓ گا۔

مضمون کو بذریعہ ڈاک دفتر رابطہ عامہ، اے ایم یو علی گڑھ 202001 کے پتہ پر ارسال کرنا ہے اور اس کی سافٹ کاپی ای میل آئی ڈی amuessaycompetition@gmail.com پر بھی بھیجنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Subarto Cup Football Tournament سبرتو کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا 6 ستمبر سے آغاز

مضامین موصول ہونے کی آخری تاریخ یکم اکتوبر 2022 ہے۔ مزید تفصیلات اے ایم یو کی ویب سائٹ www.amu.ac.in سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔ واضح رہے یہ ای ٹی وی بھارت کی خبر کا ہی اثر ہے کہ پہلی مرتبہ کل ہند مضمون نویسی مقابلہ تینوں زبانوں (اردو، ہندی، انگریزی) میں منعقد کیا جارہا ہے اس سے قبل صرف انگریزی زبان میں ہی ہوتا تھا۔ AMU Announces Easy Competition

Last Updated : Sep 3, 2022, 2:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.