ETV Bharat / state

'حکومت کو تشدد پر کوئی رپورٹ نہیں بھیجی گئی ہے'

author img

By

Published : Feb 3, 2020, 3:06 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:21 AM IST

حکومت نے آج کہا کہ 'علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور الہ آباد یونیورسٹی نے اپنے کیمپس میں تشدد کے سلسلے میں حکومت کو کوئی رپورٹ نہیں بھیجی ہے اور نہ ہی اس بارے میں کسی قسم کی کارروائی کرنے کی اپیل کی ہے۔

'حکومت کو تشدد پر کوئی رپورٹ نہیں بھیجا گیا ہے'

انسانی وسائل کی ترقی کے وزیر رمیش پوکھریال نشنک نے یہاں لوک سبھا میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ 'دارالحکومت میں واقع جامعہ ملیہ اسلامیہ نے مرکزی حکومت کو اس بارے میں رپورٹ دی ہے اور تشدد کے واقعہ کی جانچ کے لیے اعلی حقوق حاصل کمیٹی کی تشکیل کی اپیل کی ہے۔ چونکہ معاملہ امن و قانون سے وابستہ ہے اس لیے اسے مناسب کارروائی کے لیے متعلقہ محکمے کو بھیجا گیا ہے۔'

پوکھریال نے کہا کہ 'چونکہ یونیورسٹی قانونی طورپر خود مختار تنظیم ہیں اور سبھی انتظامیہ اور تعلیم سے متعلق فیصلے اس کے خودمختار یونٹ جیسے ایگزیکیوٹو کونسل، ایجوکیشنل کونسل اور کورٹ وغیرہ کے منظوری کے لیے جاتے ہیں۔ اس لیے یونیورسٹی ایسے معاملوں سے نمٹنے کے قابل ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.