ریاست اتر پردیش کے امروہہ ضلع کے کوتوالی علاقے محلہ باتوال کے رہائشی 'تصور اذان' کی آج نہ صرف امروہہ ضلع میں بلکہ دوسرے اضلاع میں بھی اپنی ایک الگ پہچان ہے۔ 'تصور اذان' کے ذریعہ چلائے جانے والے خون عطیہ مہم میں آج 500 کے قریب نوجوان شامل ہوگئے ہیں۔
اس حوالے سے جب ای ٹی وی بھارت نے 'تصور اذان' سے بات کی تو انہوں نے بتایا کہ تقریبا 12 سال قبل ایک ضرورت مند گھرانے کو دیکھ کر انہوں نے خون عطیہ کرنے کا سخت احساس ہوا اور آہستہ آہستہ وہ ان خاندانوں کا سہارا بن گئے جن کو خون کی ضرورت ہے۔
امروہہ میں ہندو مسلم اتحاد کی مثال خون عطیہ کی شکل میں سامنے آئی - ۔خون عطیہ مہم کی شروعات کرکے تصور اذان
ضلع امروہہ سے تعلق رہنے والے تصور اذان اپنے ہم عمر نوجوانوں کے لیے ایک مثال بن گیا ہے۔ خون عطیہ مہم کی شروعات کرکے تصور اذان نے بھائی چارگی کا ثبوت دے کر فرقہ پرست طاقتوں کو کمزور کر دیا ہے۔