ETV Bharat / state

امیٹھی یونیورسٹی میں انوویشن ویک 2021 کا انعقاد - انوویشن ویک 2021

ملک کے سابق صدر ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام کے اعزاز میں ایمٹی یونیورسٹی کی ایمیٹی سائنس ٹیکنالوجی اور انوویشن فاؤنڈیشن، ایمٹی انوویشن اینڈ ڈیزائن سنٹر اور انسٹی ٹیوشنز انوویشن کونسل آف ایجوکیشن کے اشتراک سے 11 سے 19 اکتوبر تک "انوویشن ویک 2021 کا انعقاد کیا گیا۔ اس بحث کے سیشن کی صدارت ڈاکٹر راجیو شرما نے کی۔

امیٹی یونیورسٹی نے انوویشن ویک 2021 منعقد کیا

author img

By

Published : Oct 19, 2021, 8:07 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں واقع امیٹی یونیورسٹی میں 11 سے 19 اکتوبر تک 'انوویشن ویک 2021 کا انعقاد کیا گیا۔ اس سلسلے میں "تحقیق کے اہم شعبوں میں فنڈنگ ​​کے مواقع" کے موضوع پر ایک مباحثہ سیشن کا اہتمام کیا گیا۔

ملک کے سابق صدر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی اعزاز میں ایمٹی یونیورسٹی کی ایمیٹی سائنس ٹیکنالوجی اور انوویشن فاؤنڈیشن، ایمٹی انوویشن اینڈ ڈیزائن سنٹر اور انسٹی ٹیوشنز انوویشن کونسل آف ایجوکیشن کے اشتراک سے 11 سے 19 اکتوبر تک "انوویشن ویک 2021 منعقد کیا گیا۔ اس بحث کے سیشن کی صدارت ڈاکٹر راجیو شرما نے کی۔

مزید پڑھیں :نوئیڈا: ضلع میں دستک اور خصوصی وبائی امراض کنٹرول مہم کی شروعات

اس موقع پر آئی سی ایم آر کے سربراہ اور سائنسداں ڈاکٹر مکیش کمار نے کہا کہ آئی سی ایم آر بائیو میڈیکل ریسرچ کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ ملک میں مجموعی 27 بیماریوں پر مبنی خصوصی تحقیقی ادارے ہیں۔ صحت کی تحقیق کسی بھی ملک کی قومی ترجیحات میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔

ڈاکٹر سنگیتا مہیش کستورے نے کہا کہ جدت اور صلاحیت کی ترقی کے لیے متعدد اسکیمز دستیاب ہیں۔ ڈاکٹر سنجیو ورشنے نے کہا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کا شعبہ پالیسی سازی اور ہدایات جاری کرتا ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کاروبار کی ترقی میں بھی تعاون کرتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.