ETV Bharat / state

بارہ بنکی: ایمولنس ملامین دھرنے پر - علامتی دھرنے پر

بارہ بنکی میں 108 اور 102 ایمبولنس خدمات کے ملازمین، جمعرات سے 36 گھنٹوں کے علامتی دھرنے پر چلے گئے ہیں۔

ایمولینس ملامین دھرنے پر
ایمولینس ملامین دھرنے پر
author img

By

Published : Feb 27, 2020, 5:09 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 6:45 PM IST

ایمبولنس ملازمین نے 36 گھنٹوں کے درمیان ان کے مطالبات پر غور کرنے کو کہا ہے۔ انہوں انتباہ دیا ہے کہ اگر اس درمیان ان کے مطالبات پر یقین دہانی نہیں کرائی جاتی ہے، تو وہ جمعہ کی شام پانچ بجے سے ایمبولنسوں کا چکہ جام کر دیں گے۔

دیکھیں ویڈیو

قابل غور ہے کہ گزشتہ برس 25 ستمبر کو لیبر محکمہ نے ایمبولنس ملازمین اور جی وی کے کمپنی کے درمیان مصالحت کرائی تھی، لیکن اس پر عمل نہیں کیا جا رہا ہے۔ ایمبولنس ملازمین کو تین ماہ سے تنخواہ بھی نہیں ملی ہے۔

ان ملازمین نے جی وی کے کمپنی پر الزام عائد کیا ہے کہ 'یہ کمپنی ملازمین کا استحصال کرتی ہے، جس کی وجہ سے ملازمین کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔'

ملازمین کا مطالبہ ہے کہ ان کا کانٹریکٹ ختم کر کے انہیں محکمہ صحت کی نگرانی میں کیا جائے۔

ایمبولنس ملازمین نے انتباہ دیا ہے کہ وہ صرف 36 گھنٹوں کا علامتی احتجاج کر رہے ہیں، اگر ان کے مسائل حل نہ کئے گئے تو وہ جمعہ کی شام پانچ بجے سے چکہ جام کر دیں گے اور اس سے جو نقصان ہوگا اس کا ذمہ دار جی وی کے کمپنی ہوگی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 6:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.