ETV Bharat / state

امر سنگھ کے انتقال پر شفیق الرحمان برق کا اظہار افسوس - سماج وادی پارٹی

سماج وادی پارٹی کے سابق رہنما و راجیہ سبھا رکن امر سنگھ کا آج 64 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا جبکہ وہ طویل عرصہ سے بیمار تھے۔

Amar Singh no More, Condolences Pour in From All Quarters
امر سنگھ کے انتقال پر شفیق الرحمان برق کا اظہار افسوس
author img

By

Published : Aug 2, 2020, 12:37 AM IST

امر سنگھ نے سنگاپور کے ایک ہسپتال میں آخری سانس لی جہاں ان کا علاج چل رہا تھا۔امر سنگھ کے انتقال کے بعد سیاسی حلقوں میں افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔

امر سنگھ کے انتقال پر شفیق الرحمان برق کا اظہار افسوس

ریاست اترپردیش کے ضلع سنبھل سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمن برق نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے امر سنگھ کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امر سنگھ بہترین سیاست داں تھے۔

انہوں نے کہا کہ ‘امر سنگھ سیاسی داؤ پیچ سے اچھی طرح واقف تھے اور ان کے انتقال سے مجھے میں کافی دکھ ہوا ہے‘۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.