ETV Bharat / state

Alvidaai Majlis ماہ محرم الحرام کے آخری ایام میں میرٹھ میں الوداعی مجلس کا اہتمام - Alvidaai Majlis Held In Meerut

ماہ محرم الحرام کے آخری ایام میں میرٹھ میں خصوصی الوداعی مجلس کا اہتمام کیا گیا جس میں عزاداران شہداء کربلا نے حضرت امام حسین کی قربانیوں کو یاد کر تے ہوئے ان اپنا عقیدت نذرانہ پیش کیا۔

ماہ محرم الحرام کے آخری ایام میں میرٹھ میں الوداعی مجلس کا اہتمام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 22, 2023, 7:31 PM IST

ماہ محرم الحرام کے آخری ایام میں میرٹھ میں الوداعی مجلس کا اہتمام

میرٹھ: ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں پوروہ فیاض علی میں واقع امام بارگاہ میں گزشتہ روز ماہ محرم الحرام کے آخری ایام میں الوداعی مجلس کا اہتمام کیا گیا. اس موقع ذاکر اہل بیت نے 72 شہداء کربلا کی قربانیوں کو بیان کرتے ہوئے حضرت امام حسین کے عالم انسانیت کے پیغامات کو عام کرنے کی بات کہی گئی جس میں کثیر تعداد میں عزاداران امام حسین نے شرکت کی۔

مجلس کو ذاکر اہل بیت مولانا محمد حسن نے اپنے خطاب میں جہاں واقعہ کربلا کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کی قربانی عالم انسانیت کے لئے ایسا درس ہے جس کے ذریعہ دنیاں میں انسانیت کو عام کیا جا سکتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ 1400 سال بعد بھی ان کو یاد کیا جاتا رہا ہے۔ پوری عالم انسانیت کو زندگی کو گزارنے کا درس دیتا ہے۔ انسان سے انسان کو محبت کا پیغام دینا ہمیں واقعہ کربلا سے ملتا ہے۔

مجلس کا مقصد شہادت شہداء کربلا کو بھی عام کرنے کی کوشش کی گئی. ای ٹی وی کے ساتھ خاص گفتگو کے دوران مولانا ذاکر اہل بیت نے کہا کہ واقعہ کربلا کو قریب 1400 سال گزرنے کے بعد بھی آج بھی اس منظر کو عزاداران شہداء کربلا کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Majlis In Meerut چوتھے امام زین العابدین علیہ السلام کی یوم ولادت کے موقع پر خصوصی مجلس کا انعقاد

مولانا کہا کہ دنیا میں جب کہیں بھی ظلم ہوگا تو امام حسین علیہ السلام کے دیوانے وہاں نظر آئیں گے. کیونکہ امام حسین علیہ السلام نے اپنی جان دے کر جو عالم انسانیت کا پیغام دیا اس کا مقصد بھی یہی ہے کہ انسان کو انسان سے محبت کرنا اگر کوئی سکھاتا ہے تو امام حسین کا پیغام ہی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.