ETV Bharat / state

Allegations of Rigging in AMU Elections: اے ایم یو اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں گڑبڑی کے الزامات - اے ایم یو اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کی مدت

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد فارغ طلبہ اولڈ بوائز کی ممبرشپ لیتے ہیں، جس سے دنیا میں موجود اولڈ بوائز سے رابطہ قائم رہتا ہے اور ایک دوسرے سے مشورہ کرتے رہتے ہیں۔ Allegations of Rigging in AMU Elections

اے ایم یو اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں گڑبڑی کے الزامات

author img

By

Published : Sep 25, 2022, 2:04 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) اولڈ بوائز ایسوسی ایشن، علی گڑھ کے آخری مرتبہ انتخابات 2013 میں ہوئے۔ الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم سے اب ہونے والے انتخابات پر 'سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی' کے رکن خالد مسعود نے گڑبڑی کے الزامات عائد کرتے ہوئے ووٹر لسٹ پر سوال اٹھائے اور اس کے خلاف عدالت کے دروازے پر بھی دستک دی۔ AMU Old Boys Association Elections

اے ایم یو اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں گڑبڑی کے الزامات

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد فارغ طلبہ اولڈ بوائز کی ممبرشپ لیتے ہیں، جس سے دنیا میں موجود اولڈ بوائز سے رابطہ قائم رہتا ہے اور ایک دوسرے سے مشورہ کرتے رہتے ہیں۔ اے ایم یو کی تعلیمی سطح پر جو کمیاں ہیں ان کو دور کرنے کے لیے اے ایم یو اولڈ بوائز ایسوسی ایشن ملک کی دیگر ریاستوں کے ساتھ بیرونی ممالک میں بھی ہیں۔ یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے، جہاں اے ایم یو سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد فارغ طلبا یہاں پر آکر رکنیت حاصل کرتے ہیں اور اس کی وجہ سے پوری دنیا کے اندر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ Allegations of Rigging in AMU Elections

اے ایم یو اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کی مدت 2016 میں ختم ہونے کے بعد انتخابات کا عمل نہیں کیا گیا جس کے لئے ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا گیا۔ کورٹ کے احکامات سے ہی رواں برس انتخابات کا عمل شروع کیا گیا ہے جس کے لیے ووٹوں کی گنتی 18 اکتوبر کو ہونی ہے۔ ووٹنگ کے لئے ووٹر لسٹ کے مطابق بیلٹ پیپر ووٹر کے گھروں پر ڈاک کے ذریعے بھجے جاتے ہیں جس پر ووٹر اپنی مرضی کے مطابق امیدواروں کا انتخاب کر ڈاک کے ذریعے بلٹ پیپر کو ضلع علی گڑھ ایس ڈی ایم دفتر بھیجتے ہیں جس کی سرپرستی میں ووٹوں کی گنتی کی جاتی ہے۔

اے ایم یو اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کی 'سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی' کے رکن خالد مسعود نے ایسوسی ایشن پر ووٹر لسٹ اور فنڈ میں گڑبڑی کے الزام عائد کرتے ہوئے کہا، "2016 سے اب تک ایسوسی ایشن کے فنڈ کا کوئی حساب نہیں ہے نہ ہی آڈٹ کروایا گیا اور نہ ہی کوئی بینک اکاؤنٹ ہے، اور 2022 میں ایگزیکٹو کمیٹی کی میٹنگ کا چھوٹا حوالا دیتے ہوئے تقریبا دو ہزار ووٹروں کو شامل کر لیا گیا، اپنے علاقوں کے ایک ایک گھر کے پتے پر دو سو سے تین سو ووٹر بنا دیئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Gujarat Assembly Election گجرات اسمبلی الیکشن کے لیے ایم آئی ایم کے امیدواروں کے نام کا اعلان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.