ETV Bharat / state

Allegation of Land Grabbing شہ زوروں پر زمین قبضہ کرنے کا الزام، پولیس کی خاموشی پر بھی سوالیہ نشان - ریاست اترپردیس کے ضلع نوئیڈا کے سیکٹر

نوئیڈا میں کمیشنریٹ سسٹم کے باوجود جرائم کا گراف کم نہیں ہو رہا ہے۔ اب ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے گاؤں والوں کا الزام ہے کہ شہ زوروں نے طاقت کے زور پر ان کی زمینوں پر قبضہ کر لیا ہے ۔دبنگوں نے کسانوں کی کھڑی فصل پر بلڈوزر بھی چلائے۔

شہ زوروں پر زمین قبضہ کرنے کا الزام،پولیس کی خاموشی پر بھی سوالیہ نشان

author img

By

Published : Feb 9, 2023, 6:43 PM IST

نوئیڈا:ریاست اترپردیس کے ضلع نوئیڈا کے سیکٹر-108 میں واقع پولیس کمشنریٹ کے دفتر کا گاؤں والوں نے گھیراؤ کیا۔ ان میں خواتین اور بزرگ بھی شامل ہیں۔ گاؤں والوں کا الزام ہے کہ دبنگ لوگ کچھ پولیس والوں کے ساتھ مل کر ان کی زمین پر ناجائز قبضہ کر رہے ہیں۔

شہ زوروں پر زمین قبضہ کرنے کا الزام،پولیس کی خاموشی پر بھی سوالیہ نشان

اس کی شکایت مقامی پولیس کو بھی دی گئی لیکن پولیس کی جانب سے کوئی مدد نہیں ملی۔ گاؤں والوں کا الزام ہے کہ کچھ پولیس اہلکار بھی دبنگوں کا ساتھ دے رہے ہیں جس کی وجہ سے انہیں انصاف نہیں مل رہا۔ پولیس کی بڑی تعداد موقع پر تعینات کر دی گئی ہے۔تاہم کمیشنر کی کاروائی کی یقین دہانی ہر گاؤں والوں نے دھرنا ختم کر دیا۔

گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ ان کی زمینوں پر غنڈے قابض ہو رہے ہیں۔نوئیڈا کے شورخہ اور کچھ آس پاس کے گاؤں کے لوگ سیکٹر 108 میں واقع کمشنریٹ آفس پہنچے۔ اس دوران دیہی خواتین کا کہنا تھا کہ ان کی زمینوں پر کچھ غاصب لوگ قبضہ کر رہے ہیں۔ جس کی شکایت مقامی پولیس کو بھی کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:UP Road Accident میرٹھ اور علی گڑھ میں سڑک حادثے میں چھ لوگوں کی موت، متعدد زخمی

گاؤں والوں کا الزام ہے کہ کچھ مقامی پولیس والے ان غنڈوں کی حمایت کر رہے ہیں۔اس کی وجہ سے پولیس ان کی مدد نہیں کر رہی ہے۔ اس مظاہرے میں خواتین اور بزرگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ان کا صرف ایک ہی کہنا ہے کہ پولیس کی ملی بھگت سے ان کی زمینوں پر ناجائز قبضہ کیا جا رہا ہے۔ نوئیڈا پولس کے اعلیٰ اہلکار موقع پر موجود ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.