ETV Bharat / state

ڈاکٹر کفیل خان کے خلاف درج ایف آئی آر ختم کرنے کا حُکم - الہٰ آباد ہائی کورٹ

ڈاکٹر کفیل خان کے معاملے میں الہٰ آباد ہائی کورٹ نے اترپردیش حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔

عدالت کا حکمنامہ
عدالت کا حکمنامہ
author img

By

Published : Mar 23, 2021, 8:14 PM IST

الہٰ آباد ہائی کورٹ نے حکنامہ جاری کر کے اترپردیش حکومت کو کہا ہے کہ علی گڑھ میں ڈاکٹر کفیل خان کے خلاف درج ایف آئی آر ختم کی جائے۔

ڈاکٹر کفیل خان کی سی اے اے کے خلاف جس تقریر کو بھڑکاؤ بتاکر اترپردیش حکومت نے انہیں این ایس اے کے تحت تقریباً 8 ماہ تک جیل میں رکھا تھا اسی تقریر کو سن کر الہٰ آباد ہائی کورٹ کے جج نے قبول کیا کہ کفیل خان کی تقریر میں کسی بھی طرح کا ملک مخالف مواد نہیں بلکہ ملک کو جوڑنے کی بات کہی ہے۔

عدالت کا حکمنامہ
عدالت کا حکمنامہ

کسی بھی طرح کے ثبوت نہ ملنے کی وجہ سے عدالت نے ڈاکٹر کفیل خان پر درج این ایس اے کو غلط قرار دیتے ہوئے انہی بری کر دیا تھا۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر کفیل خان نے اس ایف آئی آر کے مکمل خاتمے کے لیے ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔

عدالت کا حکمنامہ
عدالت کا حکمنامہ

اس معاملے میں جج نے اعتراف کیا کہ پولیس نے ڈاکٹر کفیل خان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے قانونی طریقہ نہیں اپنایا تھا۔

ڈاکٹر کفیل خان گورکھپور کو سنہ 2017 میں بی آر ڈی میڈیکل کالج ہونے والے آکسیجن سانحہ میں بچوں کی موت کا قصوروار ٹھہرایا گیا تھا اور انہیں اس معاملے میں کئی ماہ جیل میں گزارنا پڑا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.