ETV Bharat / state

All Schools Closed During Corona Reopened Today: مظفرنگر میں کورونا کے دوران بند سبھی اسکولز آج کھولے گئے

author img

By

Published : Feb 14, 2022, 10:29 PM IST

مظفر نگر میں کورونا وبا کے کیسز میں کمی درج ہونے کے بعد انتظامیہ نے کورونا گائیڈ لائن کے ساتھ تمام اسکولز، کالج اور مدارس کو کھولنے کی اجازت All schools opened in Muzaffarnagar today دے دی ہے۔

مظفرنگر میں کورونا کے دوران بند سبھی اسکولز آج کھولے گئے

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وبا کی تیسری لہر کی وجہ سے نرسری سے درجہ 12 تک بند ہوئے اسکولوں اور مدارس کو ایک بار پھر سے کھول All schools opened in Muzaffarnagar today دیا گیا ہے۔

ویڈیو

اس سلسلے میں اسلامیہ انٹر کالج کے پرنسپل سلیم احمد نے بتایا کہ کورونا گائیڈ لائنز پر عمل آوری کرتے ہوئے اسکولوں کو ایک بار پھر سے کھول دیا گیا ہے۔

کورونا گائیڈ لائنز کے مطابق اسکولوں میں ماسک سینیٹائزر اور معاشرتی فاصلے کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے تو وہی ڈی اے وی انٹر کالج کے پرنسپل نے بتایا کی ہم نے بچوں کو چھٹی کے دنوں میں آن لائن اسٹڈی کے لیے مکمل انتظامات کیے ہیں۔

مزید پڑھیں:

  • Colleges & Universities in Kashmir: سرمائی تعطیلات کے سبب کشمیر میں کالجز نہیں کھل سکے

انہوں نے بتایا کہ بچوں کے آج سے ایگزام اسٹارٹ ہورہے ہیں بچوں کو فاصلہ کے ساتھ بٹھایا جا رہا ہے اور کورونا گائیڈ لائن پر مکمل طور سے عمل کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.