ETV Bharat / state

All parties betrayed Muslims: ’سبھی پارٹیوں نے مسلمانوں کو دھوکہ دیا‘

شیعہ عالم مولانا کلب جواد Maulana Kalbe Jawad نے ہفتہ کو جھانسی میں سبھی سیاسی جماعتوں پر مسلم کمیونٹی کو دھوکہ دینے All parties betrayed Muslims اور لوٹنے کا الزام لگایا۔

author img

By

Published : Dec 26, 2021, 3:38 AM IST

سبھی پارٹیوں نے مسلمانوں کو دھوکہ دیا
سبھی پارٹیوں نے مسلمانوں کو دھوکہ دیا

نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران اترپردیش کی آئندہ قانون ساز اسمبلی کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں مولانا کلب جواد Maulana Kalbe Jawad نے کہا کہ اب تک تمام پارٹیوں نے مسلمانوں کو اپنا ووٹ بینک Vote Bank سمجھا ہے۔ کسی پارٹی نے مسلمانوں کے لیے کچھ نہیں کیا، تمام پارٹیوں نے مسلمانوں کو لوٹا، سب نے مسلمانوں کو دھوکہ دیا۔

یہ بھی پڑھیں:

Programs on Islamic Nikah and Un-Islamic Rituals: بابرکت نکاح اور غیر اسلامی رسومات پر خواتین کا اجتماع

مولانا آج یہاں میواتی پورہ میں حسینی امام باڑہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی حضرت فاطمہ زہرا کی یاد میں منعقدہ مجلس میں شرکت کے لیے آئے تھے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.