ETV Bharat / state

All India Pasmanda Muslim پچھڑے مسلمانوں کے حق میں لڑائی جاری رکھنے کا عزم

نوئیڈا کے سیکٹر 8 میں آل انڈیا پسماندہ تنظیم کے اجلاس میں بطور مہمان خصوصی لکھنؤ سے آنے والے قومی ترجمان شمیم ​​انور نے شرکت کی جن کا کارکنوں کا پرتپاک استقبال کیاAll India Pasmanda Muslim

پسماندہ مسلم تنظیم کا حق میں لڑائی جاری رکھنے کا عزم

author img

By

Published : Dec 1, 2022, 4:49 PM IST

نوئیڈا:بی جے پی نے مسلمانوں میں بھی اپنے پسند اور نظریات کے لوگوں کو تیار کرنا شروع کر دیا ہے۔اس نے مسلمانوں کو طبقات میں تقسیم کر کے اپنی ہم خیال تنظیم بنا کر میدان میں اتار دیا ہے۔All India Pasmanda Muslim Meeting Organised in Noida

آل انڈیا پسماندہ مسلم تنظیم قومی ترجمان شمیم ​​انور نے کہاکہ مسلم آبادی میں بڑی تعداد میں لوگ پسماندہ طبقے سے آتے ہیں، جو ترقی اور خوشحالی سے محروم ہیں۔

پسماندہ مسلم تنظیم کا پچھڑے مسلمانوں کے حق میں لڑائی جاری رکھنے کا عزم

انہوں نے کہا کہ آل انڈیا پسماندہ مسلم تنظیم ان پچھڑے ہوئے مسلمانوں کے لئے کام کر رہی ہے۔ہمیں سسٹم میں حصہ داری چاہیے۔جس کی لڑائی جاری ہے۔ ہمارے اپنے ہمیں اپنانے کو تیار نہیں، ہم اب اپنے حق کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Minority Affairs Minister اتر پردیش وقف محکمہ میں خالی عہدوں پر تقرری کی ہدایت

ایڈووکیٹ شمیم ​​انور نے کارکنان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ آنے والا وقت پسماندہ برادری کا ہو گا، جیسا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی تذکرہ کیا۔وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی ہمیں بہت پسماندہ بتایا ہے، وزیر اعظم کو بھی ہماری فکر ہے۔امید ہے آنے والا کل ہمارا ہو گا۔in Noida
All India Backward Muslim Organization turned out to be PM Modi's shill

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.