ETV Bharat / state

All India Muttahida Mahaz پری میٹرک اسکالرشپ بند کرنے کا فیصلہ افسوسناک

author img

By

Published : Dec 16, 2022, 3:00 PM IST

مظفرنگر کے کلکٹر دفتر کے باہر آل انڈیا متحدہ محاذ تنظیم کے کارکنان نے مولانا آزاد اسکالرسپ کو بند کرنے کے فیصلے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے مرکزی حکومت کے خلاف جم کر احتجاج کیا All India Muttahida Mahaz

پری میٹرک اسکالرشپ کو بند کرنے کا فیصلہ افسوسناک

مظفرنگر: اترپردیش کے مظفرنگر کے کلکٹر دفتر کے باہر آل انڈیا متحدہ محاذ تنظیم کے کارکنان نے پری میٹرک اسکالرسپ کو بند کرنے کے فیصلے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے مرکزی حکومت کے خلاف جم کر احتجاج All India Muttahida Mahaz Protest Against Maulana Azad Scholarship Discontinue

آل انڈیا متحدہ محاذ تنظیم کے رہنماوں نے کہاکہ پری میٹرک اسکالر شپ کو بند کرکے اقلیتی طبقے کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے سے روکنے کی کوشش کی ہے۔مرکزی حکومت کے اس فیصلے سے سماج ایک بڑا طبقہ اعلیٰ تعلیم سے محروم ہو سکتا ہے۔ ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے کلیکٹریٹ کے احاطے میں آج آل انڈیا متحدہ محاذ تنظیم کے کارکنان اور عہدیداروں نے ملک کے صدر کے نام ایک میمورنڈم ضلع انتظامیہ کو پیش کرتے ہوئے کہا کہ پری میٹرک اسکالرشپ کو بند کرنا مرکزی حکومت کا انتہائی افسوسناک قدم ہے
مرکزی حکومت نے مولانا آزاد اسکالر شپ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو اقلیتی طبقوں سے تعلق رکھنے والے معاشی طور پر کمزور طلبہ کی اعلیٰ تعلیم کے لیے شروع کی گئی تھی، جسکو بند کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔ پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت تک اسکالرشپ اور سول سروس کی تیاری کرنے والے اقلیتی امیدواروں کے لیے نئی اڑان اسکیم کو ختم کرنے کے بعد حکومت کا یہ تیسرا بڑا فیصلہ ہے، جس کی چوٹ براہ راست اقلیتی طبقات کے طلبہ پر پڑےگی جو کے مالی حالت اور غربت کی وجہ سے تعلیم سے محروم رہ جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں:Discontinuation of Maulana Azad Fellowship 'مولانا آزاد فیلوشپ بند کرنے سے طلبہ میں مایوسی'

اس موقع پر چیئرمین شاہنواز آفتاب، ایڈوکیٹ محبوب عالم ،ایڈوکیٹ فیضیاب خان،ایڈوکیٹ حاجی منور حسین، ایڈوکیٹ سید مزمل ، قاضی محمد نعیم ایڈووکیٹ، سید علی مہدی ایڈووکیٹ، مہمند ظہیرالدین ایڈووکیٹ، انورال ایڈووکیٹ، دلنواز ایڈووکیٹ، نواز شریف ایڈووکیٹ، عصمت اللہ ایڈووکیٹ۔ ایڈوکیٹ، رضوان انصاری، شاہ رخ ایڈووکیٹ ڈاکٹر مقیم ایڈووکیٹ، قاضی محتسیب عرف سنی ایڈووکیٹ، سید اکلیم ایڈووکیٹ وغیرہ شامل تھےAll All India Muttahida Mahaz Protest Against Maulana Azad Scholarship Discontinue

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.