ETV Bharat / state

UP Election 2022: مظفرنگر میں آل انڈیا مومن کانفرنس کا اجلاس

مظفر نگر میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر محمد وصی انصاری کی رہائش گاہ پر آل انڈیا مومن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔اس کانفرنس مذکورہ تنظیم کے ارکان نے ایک نئی کمیٹی بھی تشکیل دی ۔All India Momin Conference

آل انڈیا مومن کانفرنس
آل انڈیا مومن کانفرنس
author img

By

Published : Jan 31, 2022, 10:03 AM IST

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں آل انڈیا مومن کانفرنس کی جانب سے ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں سپریم کورٹ کے سینئر ایڈووکیٹ فیروز احمد انصاری، ظفر انصاری اور مجیب خالق انصاری مہمانان خصوصی کے طورپر شرکت کی۔ اس کے علاوہ شہر کے دیگر معزز شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھے۔ All India Momin Conference

آل انڈیا مومن کانفرنس

پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے سینئر ایڈووکیٹ فیروز احمد انصاری نے کہا کی ریاست میں ہونے جارہے اسمبلی انتخابات میں ان سیا سی جماعتوں کے امیدوراوں کے حق میں ووٹ نہیں دیئے جائینگے جو مذاہب اور ذات پات کی بنیاد پر اپنی سیاست کی بنیاد رکھتےہیں۔ انہوں نے کہا کہ سکیولر پارٹیاں جو ترقی کے مشن پر چلے گی اس کے حق میں ووٹ ڈالے جائینگے ۔

مزید پڑھیں:UP Assembly Election : اسمبلی انتخابات پر مظفرنگر کے ووٹر کی رائے

انہوں نے مذکورہ تنظیم کے تعلق سے کہا کہ یہ تنظیم سو سالہ قدیم ہے ۔جس کے ارکان نے آزادی کی جد و جہد میں میں اپنا کردار ادا کیا تھا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.