ETV Bharat / state

مرادآباد: آل انڈیا ڈیموکریٹک یوتھ آرگنائزیشن نے احتجاج کیا - اترپردیش نیوز

ریاست اترپردیش کے مرادآباد میں آج آل انڈیا ڈیموکریٹک یوتھ آرگنائزیشن کے کارکنوں نے بے روزگاری اور سرکاری نوکریوں میں پانچ سال کے معاہدے پر اعتراض جتاتے ہوئے احتجاج کیا۔

all india democratic youth organisation protest in moradabad
آل انڈیا ڈیموکریٹک یوتھ آرگنائزیشن نے احتجاج کیا
author img

By

Published : Sep 19, 2020, 10:50 PM IST

آل انڈیا ڈیمو کریٹک یوتھ آرگنائزیشن نے وزیر اعلی ہوگی آدتیہ ناتھ کو ڈی ایم کے معرفت میمو رنڈم سونپا۔ اس دوران سرکاری نوکریوں میں پانچ سال کے معاہدے پر اعتراض جتاتے ہوئے اس قانون کو خارج کرنے کا مطالبہ کیا۔

دیکھیں ویڈیو

ساتھ ہی انہوں نے مطالبہ کیا کہ سبھی بے روزگار نوجوانوں کو روزگار دیا جائے اور جب تک روزگار نہیں ملتا کم سے کم دس ہزار روپے مہینہ بے روزگاری بھتا دیا جائے۔

مزید پڑھیں:

'حکومت اظہار رائے کی آزاد كو ختم کرنا چاہتی ہے'

سرکاری نوکری کے لئے سبھی امتحان کے رکے ہوئے رزلٹ دیے جائیں اور بنا وارنٹ گرفتاری اور بنا مجسٹریٹ کے حکم کے تلاشی کر جیل بھیج دینے کا قانون بھی واپس لیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.