ETV Bharat / state

'تحریک آزادی کے تمام ہستیاں کانگریسی تھیں'

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں کانگریس پارٹی کے سینئیر رہنما پی ایل پنیا نے پریس کانفرنس کے دوران بی جی پر سخت نکتہ چینی کی۔

پی ایل پنیا
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 5:20 PM IST

انہوں نے اس موقع پر یہ کہا کہ بھارت کی آزادی میں شام تمام افراد کانگریس پارٹی سے تھیں، جب کہ بی جے پی ان دنوں انگریزوں کے ساتھ تھیں۔

پی ایل پنیا

انہوں نے مزیہ کہا کہ تحریک آزادی میں شامل تمام افراد قوم وملک کا وقار ہیں، جن کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے، آزاد بھارت میں رہنے والے تمام افراد ان احترام کرتےہیں، ان پر انہیں فخر ہے۔

اس بات پر انہوں نے سخت تشویش کا اظہار کیا کہ بھارت کے پہلے وزیر اعطم پنڈت جواہر لال نہرو کی شبیہ کو بگاڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جو کہ تاریخ ہند کے ساتھ مذاق ہے۔

Intro:کانگریس رکن پارلیمان اور پارٹی کے ترجمان پی ایل پنیا نے بنارس میں لال بہادر شاستری کے بت کے افتتاہ کا خیر مقدم کیا ہے۔ لیکن اس کے بہانے کانگریس نے بی جے پی پر تنز بھی کیا ہے۔ پونیا کا کہنا ہے کہ ملک کی آزادی کی تحریک میں شامل تمام ہستیاں کانگریس سے تھیں۔ جبکہ بی جے پی سے متعلق ہستیاں ان دنوں انگریزوں کے ساتھ تھیں۔

Body:بارہ بنکی میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے پی ایل پنیا نے کہا کہ آزادی کی تحریک میں شامل تمام ہستیاں قوم کا وقار ہیں۔ اور ہمیں ان پر فخر ہے۔ اور ہم سب ان کا احترام کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہندستان کی تمام ہستیاں کانگریس تھیں۔ اور ملک کو آزاد کرانے میں لگی ہوئی تھیں، جبکہ بی جے پہ سے متعلق افراد اس وقت انگریزوں کی امداد کر رہے تھے۔ ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو سے متعلق غلط فیکٹس پیش کئے جانے کے سوال پر پنیا نے کہا کہ یہ تاریخ کے سات کھلواڑ ہے۔
بائیٹ پی ایل پنیا، کانگریس ترجمان

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.