ETV Bharat / state

علی گڑھ میں لوٹ کے معاملے کا خلاصہ جلد: اے ڈی جی - شرپسندوں نے اسلحہ دکھا کر 40 لاکھ روپے لوٹ لئے

ضلع علی گڑھ تھانہ کے سار سول چوراہے کے قریب سندر زیورات کی دکان سے گزشتہ روز ہوئی لاکھوں کی لوٹ کے بعد آج ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس اجے آنند دکاندار سندر سے ملنے پہنچے، اس دوران انہوں نے معاملے کے جلد خلاصہ ہونے کی بات کہی۔

علی گڑھ: لوٹ کے معاملے کا جلد ہوگا خلاصہ: اے ڈی جی

author img

By

Published : Sep 12, 2020, 5:22 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ تھانہ کے سار سول چوراہے کے قریب سندر زیورات کی دکان سے گزشتہ روز ہوئی لاکھوں کی لوٹ کے بعد آج ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس اجے آنند دکاندار سندر سے ملنے پہنچے، اس دوران انہوں نے معاملے کے جلد خلاصہ ہونے کی بات کہی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز دو موٹر سائیکل پر سوار تین شرپسندوں دکان پہنچے اور اسلحہ دکھاکر سندر زیور دکان سے سونا اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے لوٹ کی رقم تقریبا 40 لاکھ سے زائد روپے کی بتائی جا رہی ہے۔

ویڈیو

معاملے کی تحقیقات کے لئے ایس پی کرائم برانچ اور سٹی ایس پی کی سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے جو دکان میں لگے سی سی ٹی وی کیمرہ فوٹیچ کی بنیاد ہر معاملے کی جانچ شروع کردی ہے، سندر زیور دکان کے مالک سندر نے بتایا کہ چار سال قبل بھی ایسے ہی واردات کو انجام دیا گیا تھا جس میں دکان سے 5 لاکھ روپے کی لوٹ ہوئی تھی جس کا خلاصہ اب تب نہیں ہو پایا ہے ۔

واردات کا جائزہ لینے ایڈیشنل ڈائریکٹریٹ آف پولیس اجے آنند، آج سندر زیورات کے مالک اور چشم دید گواہ اندر کمار سے ملاقات کی اور جلد ہی ڈکیتی کرنے والے لوگوں کو گرفتار کرنے کا بھروسہ دلایا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.