ETV Bharat / state

Aligarh Police Launched Operation Happiness Campaign: علی گڑھ پولس نے 350 خاندانوں کی خوشیاں لوٹائیں

author img

By

Published : Feb 28, 2022, 10:03 PM IST

علی گڑھ پولیس کی جانب سے چلائے گئے آپریشن خوشی Operation Khushi کے تحت گزشتہ 9 ماہ میں تقریبا 200 بچوں اور 150 لڑکیوں کو بحفاظت بازیاب کر لواحقین کے حوالے کیا گیا ہے۔

علی گڑھ پولس نے 350 خاندانوں کی خوشیاں لوٹائیں

اترپردیش کے ضلع علی گڑھ پولیس نے قابل ستائش کام کیا، کئی درجن بچوں کو بازیاب کر کے آج لواحقین کے حوالے کیا ہے۔

ایس ایس پی کی جانب سے چلائے گئے آپریشن خوشی کے تحت گزشتہ 9 ماہ میں تقریبا 200 بچوں اور 150 لڑکیوں کو بحفاظت بازیاب Three hundred children recovered in nine months کر لواحقین کے حوالے کیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق علی گڑھ اور آس پاس کے علاقوں میں گزشتہ کچھ ماہ سے معصوم بچوں کے اغواء Three hundred children recovered in nine months کرنے کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا تھا جس کو مدنظر رکھتے ہوئے 'آپریشن خوشی' کے تحت ان تمام لاپتہ اور اغوا کیے جانے والے بچوں اور لڑکیوں کو ڈھونڈنے کی مہم شروع کی گئی اور ضلع علی گڑھ پولیس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے تقریبا 350 بچوں اور لڑکیوں بازیاب کرکے ان کے اہل خانہ کے حوالے کیا۔

اس سلسلے میں بات کرتے ہوئے علیگڑھ ایس ایس پی، کلانیدھی نیتھانی نے بتایا کہ لاپتہ بچوں کے لیے ایک خصوصی مہم "آپریشن خوشی" کا آغاز Aligarh Police launched Operation Happiness Campaign کیا گیا ہے جس میں ہم نے اب تک لاپتہ ہونے والے 200 بچوں کو بازیاب کر کے لواحقین کو واپس کر دیا ہے، اس کے علاوہ تقریباً 150 لڑکیوں اور بزرگوں کو بھی ان کے گھر والوں سے ملا دیا ہے جس سے گھر والوں کی خوشیاں واپس آگئی ہیں۔

ویڈیو

ایس ایس پی نے مزید بتایا ہماری طرف سے چلائی جانے والی مہم بہت وسیع مہم ہے، مہم میں جو بچے چوری ہوئے تھے ان کے اہل خانہ کی جانب سے کی گئی شکایت پر فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے بچوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا، اور ملزمین کو سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا گیا۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے بتایا کہ جب کسی کے گمشدگی کی ابتدائی اطلاع آتی ہے تو سب سے پہلے بس اسٹینڈ، ریلوے اسٹیشن پر چیکینگ کیا جاتا ہے اس کے ساتھ ہی دیگر ریاستوں میں ٹیمیں بھیج کر ان کی چھان بین کی جاتی ہے اس میں ہماری ٹیم مسلسل کام کرتی ہے اور کم سے کم وقت میں بچوں کو ان کے خاندان سے ملانے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے۔

ایس ایس پی نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا جب بھی کوئی کسی بچے کو پریشان، مایوس یا اکیلا دیکھیں تو وہ چائلڈ ہیلپ لائن نمبر 1089 پر اطلاع دیں تاکہ ہم جلد سے جلد اس کے گھر والوں تک پہنچا سکیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.