ETV Bharat / state

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی شاخ کے لیے فنڈ منظور - 100 کروڑ 99 لاکھ کا فنڈ منظور کیا

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ملاپورم اور مرشدآباد شاخ کے لیے وزارت برائے اقلیتی امور نے 100 کروڑ 99 لاکھ کا فنڈ منظور کیا ہے۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی شاخ کے لیے فند منظور
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی شاخ کے لیے فند منظور
author img

By

Published : Dec 6, 2019, 7:00 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کے شعبہ رابطہ عامہ کے اسسٹنٹ انچارج ڈاکٹر راحت ابرار نے بتایا کہ 'وزارت برائے اقلیتی امور نے ریاست کیرالا کے ملاپورم اور مغربی بنگال کے مرشد آباد میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی شاخ میں گرلز اور بوائز ہاسٹل کی تعمیر کے لیے 100 کروڑ 90 لاکھ روپے کا فنڈ منظور کیا ہے۔ یہ رقم "پردھان منتری جن وکاس کاریہ کرم" کے تحت منظور کی گئی ہے۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی شاخ کے لیے فند منظور۔ویڈیو

ڈاکٹر راحت ابرار نے مزید بتایا کہ 'وزارت نے مذکورہ رقم سے 30.29 کروڑ روپے کی پہلی قسط جاری بھی کر دی ہے۔'

وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے شاخ میں طلبا و طالبات کی سہولیات کی تنگی کی پیش نظر ہوسٹل کی تعمیر کے لیے وزارت برائے اقلیتی امور کو مالی تعاون کی تجویز ارسال کی تھی۔

Intro:
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ملاپورم اور مرشدآباد مراکز کیلئے وزارت اقلیتی امور نے 100 کروڑ ن 99 لاکھ کا مالی تعاون منظور کیا۔

Body:ریاست اتر پردیش کے ضلع علیگڑھ میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ملاپورم اور مرشدآباد مراکز کیلئے وزارت اقلیتی امور نے 100 کروڑ 99 لاکھ کا مالی تعاون منظور کیا۔ اے ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کی مسلسل پیروی کا مثبت نتیجہ برآمد ہوا۔

خصوصی گفتگوں میں ڈاکٹر راحت ابرار، اسسٹنٹ ممبر انچارج شعبہ رابطہ عامہ نے بتایا وزارت اقلیتی امور حکومت ہند نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ملاپورم (کیرلا) اور مرشد آباد (مغربی بنگال) کے مراکز میں گرلز اور بوائز ہاسٹل کی تعمیر کیلئے 100 کروڑ 90 لاکھ روپے کی مالی امداد منظور کی ہے۔ یہ رقم وزارت اقلیتی امور کی خاص اسکیم "پردھان منتری جن وکاس کاریہ کرم" کے تحت منظور کی گئی ہے۔

ڈاکٹر راحت ابرار نے مزید بتایا وزارت نے مزکودہ رقم سے 30.29 کروڑ روپیے کی پہلی قسط سال 2019- 20 کیلئے جاری کردی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے مزکودہ مراکز پر اقامتی سہولیات کی تنگی کی پیش نظر ہوسٹل کی تعمیر کیلئے وزارت اقلیتی امور کو مالی تعاون کی تجویز ارسال کی تھی اور ان کے مسلسل پیروی کا مثبت نتیجہ برآمد ہوا۔ اے ایم یو کے مراکز کو مالی تعاون کی منظوری سے یونیورسٹی میں خوشی کا ماحول ہے۔

وائس چانسلر نے درخواست پر مثبت کارروائی کے لیے حکومت ہند کا شکریہ ادا کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ کشن گنج سینٹر کو بھی مالی تعاون فراہم کیا جائے گا۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر راحت ابرار۔۔۔۔۔اسسٹنٹ ممبر انچارج۔۔۔شعبہ رابطہ عامہ اے ایم یو۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.