ETV Bharat / state

AMU UGC HRD Got Second Rank: اے ایم یو کے یو جی سی - ایچ آر ڈی سینٹر کو دوسرا مقام حاصل - ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ سینٹرز

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی Aligarh Muslim University کے یو جی سی ایچ آر ڈی سینٹر کو ملک میں قائم سبھی ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ (ایچ آر ڈی) سینٹرز Human Resource Development Centers میں دوئم رینک عطا کی گئی ہے۔ ملک میں کل 66 ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ ( ایچ آر ڈی) سینٹرز کی کارگردگی کے جائزے کی بنیاد پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے یو جی سی - ایچ آر ڈی کو دوسرا سب سے ممتاز سینٹر قرار دیا گیا ہے۔ AMU UGC HRDC Got Second Rank

AMU UGC HRD Got Second Rank: اے ایم یو کے یو جی سی - ایچ آر ڈی سینٹر کو دوسرا مقام حاصل

author img

By

Published : Apr 14, 2022, 3:41 PM IST

اے ایم یو کے یو جی سی- ایچ آر ڈی کی ڈائریکٹر ڈاکٹر فائزہ عباسی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ باعث مسرت ہے کہ ہمارا اکیڈمی اسٹاف کالج کے نام سے جانا جاتا تھا، جو اب اے ایم یو، یو جی سی - ایچ آر ڈی سنٹر AMU UGC HRD کے نام سے جانا جاتا ہے، کو ملک کے کل 66 سینٹرز میں سے دوسرا مقام حاصل ہوا ہے۔ ڈاکٹر فائزہ نے مزید بتایا کہ اے ایم یو کے یو جی سی- ایچ اے ڈی سینٹر یو جی سی کے ماتحت اداروں کی نگرانی کے لیے قائم کمیٹی کی جانب سے سنہ 2015 سے 2019 کی مدت کے دوران 66 ایچ آر ڈی سینٹرز کی کارکردگی کے جائزے کی بنیاد پر دوسرا سب سے ممتاز سینٹر قرار دیا گیا ہے۔

AMU UGC HRD Got Second Rank: اے ایم یو کے یو جی سی - ایچ آر ڈی سینٹر کو دوسرا مقام حاصل

یہ بھی پڑھیں:

AMU Got Second Place in Energy Conservation: اے ایم یو کو توانائی کے تحفظ میں دوسرا مقام

اپنے پروگرامز کے ذریعے ہم اساتذہ کو اعلی تعلیم کے بڑھتے ہوئے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے اور آنے والی نسلوں کے لیے رول ماڈل بننے کے لیے ضروری تربیت سے آراستہ کرتے ہیں۔ اے ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اے ایم یو نے مسلسل تعلیمی امتیاز کا مظاہرہ کیا۔ سنٹر کے تربیتی پروگرام تدریسی پیشے کے بنیادی اقدار میں اضافہ کرتے ہیں۔' واضح رہے کہ اکیڈمک اسٹاف کالج کے نام سے معروف یہ سنٹر اساتذہ کو تربیت فراہم کرتا ہے۔ یہ یونیورسٹیوں اور کالجز میں تعینات ہونے والے نئے اساتذہ کے لئے قومی اقدار اور جدید ترین موضوعات پر مبنی تربیتی کورسوں کا انعقاد کرتا ہے۔ AMU UGC HRD Got Second Place

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.