مفت ٹیلی میڈیسن او پی ڈی کی سروس کے لیے مریض موبائل پر فون یا میسج کے ذریعہ ڈاکٹرز سے ربط قائم کرتےہوئے مشورہ لے سکتے ہیں۔
اجمل خان طبیہ کالج کے شعبہ معالجات کے صدر پروفیسر تنزیل احمد (موبائل: 9448123337) سنیچر کو، پروفیسر عبدالمنان (موبائل:6398551215) بدھ کو، پروفیسر مصباح الدین صدیقی (موبائل: 9837030145) پیر اور جمہ کو، پروفیسر محمد یونس صدیقی (موبائل: 9027125124) منگل اور بدھ کو، پروفیسر تبسم لطافت (موبائل: 8218114385) جمعرات اور سنیچر کو، پروفیسر بدرالدجی خاں (موبائل: 9412333174) پیر اور جمعہ کو، ڈاکٹر مرسلین نصیر (موبائل: 7983866400) پیر اور جمعہ کو، اور ڈاکٹر جمال عظمت (موبائل: 9389793966) منگل اور جمعرات کو، فون/ میسیج کے توسط سے مریضوں کو طبی مشورہ دیں گے۔
واضح رہے کہ یہ مفت ٹیلی میڈیسن او پی ٹی سروس ان مریضوں کے لیے ہیں جو سنگین طور سے بیمار نہیں ہیں۔