ETV Bharat / state

AMU Got Second Place in Energy Conservation: اے ایم یو کو توانائی کے تحفظ میں دوسرا مقام

گرین یونیورسٹی کے طور پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی AMU Green University کے اقدامات کا اعتراف کرتے ہوئے توانائی کے تحفظ Energy Conservation میں اتر پردیش کے اعلی تعلیمی اداروں میں اے ایم یو کو دوسرا انعام AMU Got Second Place دیا گیا۔

AMU Got Second Place In Energy Conservation: اے ایم یو کو توانائی کے تحفظ میں دوسرا مقام

author img

By

Published : Dec 30, 2021, 5:48 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی Aligarh Muslim University کو توانائی کے تحفظ Energy Conservation میں دوسرے مقام کا ایوارڈ ریاست اترپردیش نیواینڈ رینیویبل انرجی ڈیولپمنٹ ایجنسی New and Renewable Energy Development Agency کی طرف سے دیا گیا ہے، جو توانائی تحفظ ایکٹ 2001 حکومت ہند کے تحت ریاستی نامزد ایجنسی ہے۔

AMU Got Second Place In Energy Conservation: اے ایم یو کو توانائی کے تحفظ میں دوسرا مقام

اس کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اے ایم یو کے وائس چانسلر AMU Vice Chancellor پروفیسر طارق منصور نے کہا کہ توانائی کا تحفظ Energy Conservation اور سبز توانائی کے ذرائع، عالمی حدت Global warming کو روکنے اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے کے لئے اہم اقدامات میں شامل ہیں۔ اے ایم یو ملک کی سرکردہ اداروں میں سے ایک ہے جس نے سبز توانائی Green Energy کو اپنایا ہے۔

پروفیسر محمد ریحان (ممبر انچارج بجلی اور کنوینر، گرین یونیورسٹی پروجیکٹ کمیٹی، اے ایم یو) نے یونیورسٹی کی جانب سے مذکورہ ایوارڈ حاصل کیا۔

یہ بھی پڑھیں: اے ایم یو کے چار اساتذہ ممتاز اور ینگ ریسرچر ایوارڈ سے سرفراز

انہوں نے اس سلسلے میں کہا کہ اے ایم یو توانائی کے معقول استعمال اور تحفظ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے اور یہ ایوارڈ توانائی کی کھپت Energy Consumption میں کمی، معقول اقدامات اور بچت سے متعلق پالیسی فیصلوں پر عمل درآمد کی بنیاد پر دیا گیا ہے۔ پروفیسر ریحان نے بتایا کہ یہ ایوارڈ کی تقریب نیشنل انرجی کنزرویشن ڈے 2021 National Energy Conservation Day کے موقع پر منعقد ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.