ETV Bharat / state

اے ایم یو: اپریل میں ہونے والے داخلہ امتحانات ملتوی

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں مختلف کورسوں کے داخلہ امتحانات جو اپریل کے مہینے میں ہونے والے تھے، انہیں کووڈ 19 (کورونا وائرس) کے پیش نظر وسیع عوامی مفاد میں ملتوی کردیا گیا ہے۔

اپریل میں ہونے والے داخلہ امتحانات ملتوی

author img

By

Published : Mar 21, 2020, 9:53 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ( اے ایم یو) کے ملتوی شدہ داخلہ امتحانات میں بی ایس سی آنر، بی کام آنرز اور بی اے آنرز (12 اپریل)، بی اے ایل ایل بی (13 اپریل)، غیر ملکی زبانوں میں بی اے آنرز (15 اپریل)،سینئر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (سائنس)، ڈپلومہ انجینئرنگ وسینئر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (کامرس و ہیومینٹیز) 19 اپریل، پیرا میڈیکل ڈپلومہ کورسز (22 اپریل)، جنرل نرسنگ اینڈ ڈپلومہ (23 اپریل)، بی ایس سی اونرز زراعت (24 اپریل)، بی پی ایڈ (17 ،18 اپریل) اور ایم پی ایڈ (15 ،16 اپریل) شامل ہیں۔

نوٹس
نوٹس

اے ایم یو کے کنٹرولر امتحانات مسٹر مجیب اللہ زبیری نے بتایا کہ صورت حال کا جائزہ کے بعد داخلہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.amucontrollerexams.com پر کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.