ETV Bharat / state

پروفیسر شکیل صمدانی کو ایوارڈ - مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریئر پرموشن سوسائٹی

پروفیسر شکیل احمد صمدانی کو مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریئر پرموشن سوسائٹی بھوپال کی جانب 'ایم ای سی اے پی ایکسلینس ایوارڈ' سے نوازا گیا۔

پروفیسر شکیل صمدانی
پروفیسر شکیل صمدانی
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 9:36 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 4:15 AM IST

مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریئر پرموشن سوسائٹی بھوپال (ایم ای سی اے پی) مدھیہ پردیش کے قانونی اور سماجی خدمات کے میدان میں قابل ذکر خدمات انجام دینے والوں کو ایوارڈ دیا جاتا ہے جس میں اے ایم یو کے شعبہ قانون کے ڈین پرفیسر شکیل احمد صمدانی کا انتخاب کیا گیا۔

پروفیسر شکیل صمدانی ، ویڈیو

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی لاء فیکلٹی کے ڈین پروفیسر شکیل احمد صمدانی کو ان کی گراں قدر خدمات کے عوض میں 'ایم ای سی اے پی ایکسیلینس ایوارڈ' سے نوازا گیا ہے۔

اس بابت پروفیسر شکیل احمد صمدانی نے بتایا کہ ان کو یہ ایوارڈ رویندر بھون بھوپال میں منعقدہ ایک عظیم الشان پروگرام کے دوران برکت اللہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر آر کے راو کے ہاتھوں دیا گیا۔

انہوں نے 'کہا کہ آئین ہند سماج کے تمام طبقات کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرتا ہے اس لیے تمام طلباء و طالبات کو اس کا بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے اور ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے کہ سخت محنت کا کامیابی کے علاوہ دوسرا کوئی بھی متبادل نہیں ہے۔

اس موقع پر ایم ای سی اے پی کے صدر پروفیسر حسن محمود اور سکریٹری ظفر احسن بھی موجود تھے۔

Intro:پروفیسر شکیل احمد صمدانی مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریئر پرموشن سوسائٹی بھوپال کے "ایم ای سی اے پی ایکسیلینس ایوارڈ" سے سرفراز۔

Body:مسلم ایجوکیشن اینڈ کیریئر پرموشن سوسائٹی بھوپال (ایم ای سی اے پی) مدھیہ پردیش کے قانون اور سماجی خدمات کے میدان میں قابل ذکر خدمات کے لئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی قانون فیکلٹی کے ڈین پروفیسر شکیل احمد صمدانی کو اپنے گراں قدر اعزاز "ایم ای سی اے پی ایکسیلینس ایوارڈ" سے سرفراز کیا ہے۔

پروفیسر شکیل احمد صمدانی نے بتایا ان کو یہ ایوارڈ رویندر بھون بھوپال میں منعقدہ ایک عظیم الشان پروگرام کے دوران برکت اللہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر آر کے راو کے دست مبارک سے پیش کیا گیا۔ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مینے کہا کہ ایم ای سی اے پی نے تعلیم اور سماجی خدمات کے میدان میں جو کار ہائے نمایاں انجام دیے ہیں وہ قابل ستائش ہیں اور ان کی مذہبی مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئین ہند سماج کے تمام طبقات کو ترقی کے یکساں مواقع عطا کرتا ہے اس لیے تمام طلبہ وطالبات کو اس کا بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے اور ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے کہ سخت محنت کا کوئی بھی متبادل نہیں ہے۔

اس موقع پر ایم ای سی اے پی کے صدر پروفیسر حسن محمود اور سیکریٹری مسٹر ظفر احسن بھی موجود تھے۔

پروفیسر شکیل احمد صمدانی نے ایم ای سی اے پی کے صدر پروفیسر حسن محمود کا شکر ادا کیا۔

Conclusion:۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔۔۔ پروفیسر شکیل احمد صمدانی۔۔۔۔ ڈین۔۔۔۔ فیکلٹی قانون۔۔۔۔۔ اے ایم یو۔

Suhail Ahmad
7206466
8760108621
Last Updated : Feb 18, 2020, 4:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.