ETV Bharat / state

علیگڑھ: میئر کا دیگر مذاہب کے لوگوں کے ساتھ سی اے اے کے خلاف احتجاج - ali garh mayor mohammad furqan

اترپردیش کے شہر علی گڑھ کے میئر محمد فرقان نے آج دیگر مذاہب کے لوگوں کے ساتھ ایک احتجاجی مارچ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف اپنے رہائش گاہ سے نکال کر علیگڑھ انتظامیہ تک احتجاجی مارچ کیا۔

میئر کا دیگر مذاہب کے لوگوں کے ساتھ سی اے اے کے خلاف احتجاج
میئر کا دیگر مذاہب کے لوگوں کے ساتھ سی اے اے کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 8:49 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:54 PM IST

احتجاجی مظاہرے میں ایک شخص نے اپنے سر کے بال کٹوا کر کر سر پر سی اے اے، این سی آر اور این پی آر لکھوا کر احتجاج کیا۔

مارچ میں شامل مختلف مذاہب کے لوگوں کا مرکزی حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ سی اے اے اور جیسے قانون کو جلد واپس لے کیوں کے یہ قانون آئین کے خلاف ہے اور ملک کو مذہب کے نام پر بانٹنے والا قانون ہے۔

میئر کا دیگر مذاہب کے لوگوں کے ساتھ سی اے اے کے خلاف احتجاج

میئر محمد فرقان کو اپنے رہائش سے کلکٹریٹ تک احتجاجی مارچ نکالنے کی اجازت نہ ملنے پر علیگڑھ انتظامیہ نے یونیورسٹی کرکٹ پویلین کے قریب ہی پولیس کو تعینات کرکے روکھا اور وہیں پر ان سے میمورنڈم حاصل کیا۔

Intro:ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ کے میئر محمد فرقان نے آج دیگر مذاہب کے لوگوں کے ساتھ ایک احتجاجی مارچ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف اپنے رہائش گاہ سے نکال کر علیگڑھ انتظامیہ کو صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم دیا۔

Body:احتجاجی مظاہرے میں ایک شخص نے اپنے سر کے بال کٹوا کر کر سر پر سی اے اے، این سی آر اور این پی آر لکھوا کر احتجاج کیا۔ مارچ میں شامل مختلف مذاہب کے لوگوں کا مرکزی حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ سی اے اے اور جیسے کالے قانون کو جلد واپس لے کیوں کے یہ قانون آئین کے خلاف ہے اور ملک کو مذہب کے نام پر بانٹنے والا قانون ہے۔

میئر محمد فرقان کو اپنے رہائش سے کلکٹریٹ تک احتجاجی مارچ نکالنے کی اجازت نہ ملنے پر علیگڑھ انتظامیہ نے یونیورسٹی کرکٹ پویلین کے قریب ہی پولیس کو تعینات کرکے روکھا اور وہیں پر ان سے میمورنڈم حاصل کیا۔

اے سی ایم رنجیت سنگھ نے بتایا آج علیگڑھ میئر فرقان صاحب نے سی اے اے، این سی آر کے خلاف ایک احتجاجی مارچ اپنے گھر سے نکالا اور صدرجمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم بھی دیا ہے جو ہم صدر جمہوریہ کو پہنچا دیں گے۔ فرقان صاحب کو گھر سے کلکٹریٹ تک احتجاجی مارچ نکالنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی جس کی وجہ سے ہم نے ان کو بیچ میں روکھ کر میمورنڈم لے لیا ہے۔

Conclusion:علیگڑھ میئر محمد فرقان صاحب نے بتایا پارلیمنٹ میں ایک کالا قانون آیا ہے جس کو سی اے اے کہتے ہیں جس نے پورے ملک کی چولیں ہلادی ہیں، بھائی چارہ ختم کیا ہے، ذات برادری پر آگئے، ملک کو کمزور کر دیا اور پورا ملک سرکوں پر ہے۔ اس کے لیے یہاں پر احتجاج کیا اور اس احتجاج میں سبھی مذہب کے لوگ تھے ہندو، بدھیسٹ، عیسائی، مسلمان، سکھ، جاٹ، پنڈت اور فارسی بھی تھے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے اور ہم نے صدر جمہوریہ اور وزیراعظم سے اس کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ملک میں بھائی چارہ بنا رہے ہیں یہ ملک ہم سب کا ہے۔

احتجاج میں شامل محمد اقبال نے بتایا میں نے اپنے سر کے بال کٹوا کر سی اے اے، این آر سی اور این پی آر لکھوایا ہے یہ اس کے خلاف احتجاج ہے۔

۱۔ بائٹ۔۔ رنجیت سنگھ۔۔۔۔ اے سی ایم۔۔۔۔۔ علیگڑھ۔
۲۔بائٹ۔۔۔۔ محمد فرقان۔۔۔۔۔ میئر۔۔۔۔۔۔۔علی گڑھ۔
۳۔ بائٹ۔۔۔۔۔ محمد اقبال۔

Suhail Ahmad
7206466
9760108621
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.