ETV Bharat / state

Aligarh DS College on Dress Code: علی گڑھ ڈی ایس کالج نے ڈریس کوڈ سے متعلق نوٹس جاری کیا - علی گڑھ کی خبریں

کالج انتظامیہ Aligarh DS College on Hijab نے ڈریس کوڈ سے متعلق ایک نوٹس جاری کیا ہے جس میں طلبہ کو ہدایت بھی دی گئی ہے کہ کالج میں اس طرح کا کوئی بھی کام نہ کریں جس سے کالج کا ماحول اور بھائی چارہ متاثر ہو۔

علی گڑھ ڈی ایس کالج نے ڈریس کوڈ سے متعلق نوٹس جاری کیا

author img

By

Published : Feb 18, 2022, 8:41 PM IST

اترپردیش کے علی گڑھ ڈی ایس کالج کے پرنسپل ڈاکٹر راجکمار ورما نے حجاب سے متعلق بتایا "ابھی حجاب کی وجہ سے ہم طالبات کو امتحان سے روک دے ایسا نہیں ہے، امتحانات کا مرکز ہونے کے سبب دیگر کالج کی طالبات امتحانات دینے حجاب میں آ رہی ہیں Girls Wear Hijab to Attend Exam لیکن وہ ان کا لباس ہے، ان کا چہرہ ڈھکا ہوا نہیں ہے۔ پھر بھی ہم ان کے کالج انتظامیہ سے بات کریں گے۔"

علی گڑھ ڈی ایس کالج نے ڈریس کوڈ سے متعلق نوٹس جاری کیا

کرناٹک کے کالج سے شروع ہوا حجاب کا مسئلہ زور پکڑتا جا رہا ہے، ضلع علی گڑھ کے دھرم سماج (ڈی ایس) ڈگری کالج میں طلبہ نے کچھ روز قبل کیمپس میں بھگوا گمچھا پہن کر حجاب کے خلاف احتجاج Protest Against Hijab Wearing Saffron Shawls کیا اور کلاس میں بھی دکھائی دئے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی۔ دو دن قبل ان طلبہ نے پراکٹر کو میمورنڈم دیا جس میں کالج کیمپس میں برقعہ اور حجاب پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ جس کے بعد اب کالج میں بھی سیاسی بیان بازی دیکھنے کو مل رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Karnataka Hijab Row: حجاب معاملہ پر ہائی کورٹ کے عبوری فیصلے سے والدین پریشان، وکلا کی وضاحت

واضع رہے کچھ روز قبل حجاب کے خلاف ڈی ایس کالج کیمپس میں احتجاج کے بعد کالج انتظامیہ نے چیف پراکٹر سمیت ایک کمیٹی تشکیل دی جس کے بعد کالج میں ڈریس کوڈ سے متعلق ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں طلبہ کو ہدایت بھی دی گئی ہے کہ کالج میں اس طرح کا کوئی بھی کام نہ کریں جس سے کالج کا ماحول اور بھائی چارہ متاثر ہو۔

دھرم سماج (ڈی ایس) کالج کے پرنسپل ڈاکٹر راجکمار ورما نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا"ڈی ایس کالج امتحانات کا مرکز ہے جہاں پر دیگر کالج کی بھی طالبات امتحان دینے آ رہی ہیں، چھٹی کے روز کچھ طلبہ نے کالج کیمپس میں حجاب کے خلاف احتجاج کر تصاویر اخبارات میں بھیج دی تھی ایسا مجھے معلوم چلا جس کے بعد ہم نے چیف پراکٹر سے بات کی اور ایک کمیٹی تشکیل دی۔

اس سے قبل بھی 2020 میں اس سے متعلق معاملہ آیا تھا۔ ویسے ہمارے کالج کی طالبات تو حجاب پہنتی نہیں ہیں لیکن امتحانات کا مرکز ہونے کے سبب دیگر کالج کی طالبات حجاب پہن کر آ رہی ہیں لیکن وہ اس طرح کا حجاب نہیں پہن کر آرہی کہ ان کی مخالفت کی جائے، ہم اپنے اداروں میں کچھ ایسا نہیں ہونے دیں گے ہماری اس پر نگاہ بھی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.