ETV Bharat / state

کورونا: علی گڑھ میں 145 نئے کیسز کی تصدیق

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 145 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 5473 ہو گئی ہے۔

کورونا: علی گڑھ میں 145 نئے کیسز کی تصدیق
کورونا: علی گڑھ میں 145 نئے کیسز کی تصدیق
author img

By

Published : Sep 8, 2020, 12:52 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں کورونا مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 145 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 5473 ہو گئی ہے۔

وہیں اب تک اس وائرس سے 42 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

کورونا متاثرین کی بڑھتی تعداد کی وجہ سے لوگوں میں خوف کا ماحول ہے ۔

اے ایم یو کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کی رپورٹ کے مطابق 'گزشتہ روز 3 افراد کی موت اور 145 مثبت کیسز آنے کے بعد ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 5473 ہو گئی ہے۔ وہیں اب تک تقریبا 3691 متاثرین صحتیاب ہوچکے ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: ملک میں 22 فیصد کورونا کے کیسز مہاراشٹر سے

علی گڑھ ڈی ایم چند بھوشن سنگھ نے ایک بار پھر عوام سے اپیل کی ہے کہ 'وہ اپنے گھروں میں محفوظ رہیں۔ ضرورت پڑنے پر ہی گھر سے باہر نکلیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.