ETV Bharat / state

کورونا وائرس کے سبب مرغ و مچھلی کی قیمتوں میں بھاری کمی

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ کے مچھلی بازار، رسل گنج میں کورونا وائرس کے خوف سے مرغ کی قیمتوں میں بھاری کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔

مرغ و مچھلی کی قیمتوں میں بھاری کمی
مرغ و مچھلی کی قیمتوں میں بھاری کمی
author img

By

Published : Mar 16, 2020, 3:01 PM IST

کورونا وائرس سے لوگوں کے دلوں میں بیٹھی دہشت نے مرغ کے کاروبار بالکل ہی کم کردیا ہے اور اس وائرس نے کہیں نہ کہیں عوام کو مرغ سے دوری بنانے پر مجبور کردیا ہے جس کی وجہ سے مرغ کا کاروبار اب صرف 30 فیصد رہ گیا ہے۔

مرغ و مچھلی کی قیمتوں میں بھاری کمی

گزشتہ چند دنوں قبل ہی بازار میں مرغ کی قیمت 150 تا 160 روپے کلو فی گرام تھی لیکن اب اس کی قیمت محض 50 تا 60 روپے کلو فی گرام ہے جس کی وجہ سے مرغ کا کاروبار کرنے والوں شدید نقصان برداشت کرنا پڑرہا ہے کیونکہ اب بازار بالکل سنسان نظر آرہے ہیں۔

جب کہ یہ بھی کہا جارہا ہے کہ کہ مرغ اور مچھلی کو کھانے سے کورونا وائرس نہیں پھیلتا لیکن مرغ اور مچھلی وغیرہ بناتے وقت کافی صفائی اور احتیاط برتی جائے۔

ضلع علی گڑھ کے مچھلی بازار رسل گنج کے مرغ کاروباری محمد وحید نے بتایا مرغ اتنا سستا بک رہا ہے مفت کے بطور اس کو پھینکنے کی نوبت آگئی ہے۔ اس میں کوئی بیماری نہیں ہے اور دکان داری بالکل ختم ہو چکی ہے۔

مچھلی کاروباری محمد سلیم نے بتایا اس کام کو کرتے ہوئے انھیں تقریباً 30 سال ہوگئے لیکن اس سے قبل اس طرح کی مندی انھوں نے نہیں دیکھی کیونکہ کورونا وائرس کی وجہ سے قیمتوں پر تو اتنا اثر پڑا ہے کہ اب مچھلی کی قیمت 20 روپے کلو فی گرام ہے پھر بھی کوئی خریدار نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.