ETV Bharat / state

میرٹھ میں شراب کی متعدد دکانوں پر چھاپے ماری - شراب تسکری کی روک تھام

ضلع ایکسائز آفیسر راکیش کمار سنگھ کے مطابق یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔

میرٹھ میں شراب کی متعدد دکانوں پر چھاپے ماری

author img

By

Published : Nov 22, 2020, 2:10 PM IST

ریاست اتر پردیش میں شراب تسکری کی روک تھام کے تناظر میں محکمہ ریونیو، محکمہ ایکسائز اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے ضلع میرٹھ کی متعدد شراب کی دکانوں کا معائنہ کیا۔

اس دوران معائنہ کر دہ ٹیم نے شراب کے نمونے لے کر جانچ کے لیے میرٹھ لیبارٹری بھجوا دیا ہے، ضلع کی تمام دکانوں کی جانچ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی تشکیل کردہ مشترکہ ٹیموں کے ذریعہ کی جانی ہے۔

نیز غیر قانونی شراب فروخت کرنے کا شبہ والے مقامات پر چھاپے ماری کی جانی ہے تاکہ کہیں بھی غیر قانونی شراب فروخت نہ ہو۔

ضلع ایکسائز آفیسر راکیش کمار سنگھ کے مطابق یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔

ریاست اتر پردیش میں شراب تسکری کی روک تھام کے تناظر میں محکمہ ریونیو، محکمہ ایکسائز اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے ضلع میرٹھ کی متعدد شراب کی دکانوں کا معائنہ کیا۔

اس دوران معائنہ کر دہ ٹیم نے شراب کے نمونے لے کر جانچ کے لیے میرٹھ لیبارٹری بھجوا دیا ہے، ضلع کی تمام دکانوں کی جانچ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی تشکیل کردہ مشترکہ ٹیموں کے ذریعہ کی جانی ہے۔

نیز غیر قانونی شراب فروخت کرنے کا شبہ والے مقامات پر چھاپے ماری کی جانی ہے تاکہ کہیں بھی غیر قانونی شراب فروخت نہ ہو۔

ضلع ایکسائز آفیسر راکیش کمار سنگھ کے مطابق یہ سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.