ETV Bharat / state

بارہ بنکی میں اکھلیش یادو کا پر زور استقبال - سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے جوش و خروش کے ساتھ استقبال کیا

سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کا بہرائیچ جاتے وقت بارہ بنکی میں سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے جوش و خروش کے ساتھ استقبال کیا۔

بارہ بنکی میں اکھلیش یادو کا پر زور استقبال
بارہ بنکی میں اکھلیش یادو کا پر زور استقبال
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 1:24 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:58 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو کا ان کے کارکنان کے ذریعے جوش و خروش کے ساتھ استقبال کیا گیا اور اس دوران اکھلیش یادو نے کارکنان کو ہدایت دی کہ وہ جدو جہد میں لگ جائیں۔

بارہ بنکی میں اکھلیش یادو کا پر زور استقبال

اس موقع پر بارہ بنکی کے رام نگر تراہے پر سماجوادی پارٹی کے کارکنان صبح سے ہی وہاں پارٹی کے پرچم اور پوسٹر لیکر پہونچ گئے تھے۔

مزید پڑھیں: بجنور: گنے کی کھڑی فصل میں آتشزدگی

وہیں اکھلیش کے آنے پر پارٹی کے رہنماؤں اور عہدیداروں کے ساتھ رکن اسمبلی سریش یادو نے گل پوشی کر کے استقبال کیا۔

اس دوران سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے اپنے قائد کی حمایت میں مزید نعرہ بازی کی۔

وہیں اکھلیش یادو کا بارہ بنکی کے علاوہ مسولی اور رام نگر میں بھی اسی قسم کے استقبال کئے جانے کی خبر ہے۔

Intro:سماجوادی پارٹی کے کے قومی صدر اکھلیش یادو کا بہرائیچ جاتے وقت بارہ بنکی میں سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے گرم جوشی سے استقبال کیا. اس دوران اکھلیش یادو نے کارکنان کو ہدایت دی کہ وہ جدو جہد میں لگ جائیں.

Body:بارہ بنکی کے رام نگر تراہے پر سماجوادی پارٹی کے کارکنان صبح سے ہی وہاں پارٹی کے پرچم اور پوسٹر لیکر پہونچ گئے. اکھلیش کے آنے پر پارٹی کے رہنماؤ اور عہدہ داروں کے ساتھ رکن اسمبلی سریش یادو نے گل پوشی کر کے استقبال کیا. اس دوران ایس پی کارکنان نے اپنے قاۂید کی حمایت میں مزید نعرہ بازی کی. اکھلیش کا بارہ بنکی کے علاوہ مسولی اور رام نگر میں بھی اسی قسم کے استقبال کئے جانے کی خبر ہے.
بائیٹ انل یادو، ضلع جنرل سیکرٹری بارہ بنکی

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.