ETV Bharat / state

Akhilesh on Keshav Maurya : 'متھرا میں مندر تعمیر کے منتر سے نہیں ہوگی بی جے پی کی نیا پار' - کیشو پرساد موریہ کا متھرا کاشی میں رام مندر تعمیر کا دعوی

اکھلیش یادو Akhilesh Yadav نے اترپردیش کے نائب وزئر اعلی کیشو پرساد موریہ Uttar Pradesh Deputy Chief Minister Keshav Prasad Maurya کے اجودھیا اور کاشی کے بعد اب متھرا میں بھی مندر تعمیر کرنے والے بیان پر کہا ہے کہ آئندہ اسمبلی انتخاب Uttar Pradesh Assembly Election میں بی جے پی کو متھرا میں مندر تعمیر کے نعرے سے مدد نہیں ملے گی۔

اکھلیش یادو
اکھلیش یادو
author img

By

Published : Dec 2, 2021, 8:06 PM IST

اترپردیش میں اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election کے قریب آتے ہیں سیاسی بیان بازی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے سربراہ اکھلیش یادو Akhilesh Yadav نے کہا ہے کہ متھرا میں مندر تعمیر کے نئے منتر سے اس بار بی جے پی کی نیا پار نہیں ہوگی۔

اکھلیش نے اترپردیش کے نائب وزئر اعلی کیشو پرساد موریہ Uttar Pradesh Deputy Chief Minister Keshav Prasad Maurya کے اجودھیا اور کاشی کے بعد اب متھرا میں بھی مندر تعمیر کی تیاری کرنے کے بیان پرپلٹ وار کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ آنے والے اسمبلی انتخاب میں رتھ یاترا اور نیا انتخابی منتر بی جے پی کی مدد کرنے والے ہیں۔ ان کو کسی بھی نعرے یا منتر سے مدد نہیں ملے گی۔ جنتا اب انہیں جان چکی ہے۔

مزید پڑھیں: Amit Shah Slams Akhilesh Yadav : 'اکھلیش کو کس چشمے سے یوپی میں جرائم بڑھتے نظر آتے ہیں'

قابل ذکر ہے کہ نائب وزیر اعلی موریہ نے بدھ کو اپنے ٹوئٹ میں لکھا تھا ' اجودھیا۔کاشی میں شاندار مندر کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ متھرا کی تیاری ہے۔ جئے شری رام، نئے شیو شمبھو، جئے رادھے کرشن'۔ اس کے بعد سے ہی سبھی اپوزیشن پارٹیوں نے انہیں اور بی جے پی کو گھیرنا شروع کردیا ہے۔

یواین آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.