ETV Bharat / state

Akhilesh Yadav Meets Samajwadi Padyatra Team اکھلیش نے سماج وادی پدیاترا کی ٹیم سے ملاقات کی - یاترا کا دوسرا مرحلہ 22نومبر 2022 کو وارانسی سے

ملک بچاؤ۔ ملک بناؤ سماج وادی پد یاترا کے پہلے مرحلے میں 58دن میں چھ اضلاع کے 45اسمبلی نششتوں میں اسمبلی کے اعتبار سے یاترا کی گئی۔Akhilesh Yadav Meets Samajwadi Padyatra Team

سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو
سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو
author img

By

Published : Nov 10, 2022, 10:33 PM IST

لکھنؤ: سماجو ادی پارٹی(ایس پی) صدر و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے آج نوجوان لیڈر ابھیشیک یادو کی قیادت میں یہاں آئے'ملک بچاؤ۔ ملک بناؤ' سماجو ادی پد یاترا کی ٹیم سے ملاقات کی۔Akhilesh Yadav Meets Samajwadi Padyatra Team

یادو نے پدیاترا کے شرکاء کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے انعقادات سے عوام میں بیداری پیدا ہوتی ہے۔ نوجوانوں کا سبھی تکالیف کو برداشت کرتے ہوئے پدیاترا جاری رکھنے کا عزم قابل تعریف ہے۔Akhilesh Yadav Meets Samajwadi Padyatra Team

ابھیشیک غازی پور سے 09اگست 2022 کرانتی دیوس سے'دیش بچاؤ۔ دیش بناؤ سماج وادی پد یاترا کا آغاز کیا تھا۔ پد یاترا کے پہلے مرحلے کی تفصیل فراہم کرنے کے ساتھ ابھیشیک سمیت پد یاترا میں شامل سینکڑوں کارکنوں نے ایس پی صدر کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔

ملک بچاؤ۔ ملک بناؤ سماج وادی پد یاترا کے پہلے مرحلے میں 58دن میں چھ اضلاع کے 45اسمبلی نششتوں میں اسمبلی کے اعتبار سے یاترا کی گئی۔ پد یاترا کا ضلع غازی پور، بلیا، مئو ، اعظم گرھ، جونپور ہوتے ہوئے وارانسی میں اختتام ہوا۔

اس یاترا کا دوسرا مرحلہ 22نومبر 2022 کو وارانسی سے آغاز ہوگا۔ ضلع چندولی، سونبھدر، مرزاپور ہوتے ہوئے الہ آباد میں اس کا اختتام ہوگا۔بی جے پی حکومت میں بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری، انتخابات میں برتی جارہی گھپلے بازی اور فرقہ واریت کے خلاف عوام کو بیدار کرنے کے لئے اس یاترا کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس یاترا میں خاص طور سے ابھیشیک یادو، اکھلیش گپتا، راگھویندر یادو، امت ٹھاکر، مٹرو پہلوان، سنیل کمار، ارپت ورما، افضل علی، شبھم ، راج ساہنی، انجینئر دنیش، پنکج کشواہا، آسوتوش تیواری، موجود رہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.