ETV Bharat / state

’’مرکز ریپڈ ٹیسٹ کٹ پر لاپرواہی کا جواب دے‘‘

سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ ریپڈ ٹیسٹ کٹ کی کوالٹی کے ضمن میں کی گئی لاپرواہی کے تعلق سے کہا کہ حقیقت میں یہ عوام کے ساتھ دھوکہ دہی ہے اور حکومت کو اس بارے میں اپنے موقف کی وضاحت کرنی چاہئے۔

’’ومت ریپڈ ٹیسٹ کٹ پر لاپرواہی کا جواب دے‘‘

author img

By

Published : Apr 22, 2020, 5:56 PM IST

یادو نے بدھ کو یہاں اپنے ٹوئٹ میں لکھا" چین سے آئے رپیڈ ٹیسٹ کٹ کو بغیر کوالٹی کے جانچ کے استعمال میں لانا عوام کے ساتھ دھوکہ ہے۔

اب ٹیسٹ ملتوی کرنے والی ائی سی ایم آر کو اس بارے میں پہلے ہی انتباہ دینا چاہئے تھا۔

اتنی بڑی لاپرواہی پر حکومت فورا وضاحت کر کے بتائے کہ پہلے جو جانچ ہوئی ہے اس کے نتائج کتنے صحیح تھے۔

قابل ذکر ہے کہ راجستھان حکومت کی جانب سے رپیڈ ٹیسٹ کٹ کے نتائج پر سنگین سوالات اٹھانے کے بعدمرکزی حکومت نے اس کے استعمال پر دودنوں کی روک لگا دی ہے۔

اب مرکزی ٹیمیں اس ٹیسٹ کے نتائج کو سنجیدیگی سے جانچ کریں گی اسکے بعد ہی الگے قدم کا اعلان کیا جائےگا۔

وہیں چین کے سفیر نے اپنے ملک کی جانب سے صفائی دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین اپنے یہاں بنائے گئے طبی پروڈکٹس کی کوالٹی کا خاص خیال رکھتاہے۔

اس ضمن میں ہر ممکن مدد کی جائےگی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.