ETV Bharat / state

اکھلیش نے سالگرہ سادگی سے منائی - birthday Akhilesh

اترپردیش کے سابق وزیراعلیٰ سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے اپنی یوم یپدائش سادگی سے منائی۔

اکھلیش نے سالگرہ سادگی سے منائی
اکھلیش نے سالگرہ سادگی سے منائی
author img

By

Published : Jul 1, 2020, 5:15 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سربراہ اکھلیش یادو کی آج یوم پیدائش ہے، وہ آج 47 برس کے ہوگئے۔

واضح رہے کہ انہوں نے اپنی یوم پیدائش پوری سادگی کے ساتھ منایا، وہ یکم جولائی 1973 کو سیفئی میں پیدا ہوئے تھے۔

سابق وزیراعلیٰ سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے اپنی یوم یپدائش سادگی سے منائی

عالمی مہلک وبا کوروناوائرس (کووڈ۔19) کی وجہ سے مسٹر یادو کے یوم پیدائش پر کوئی تقریب منعقد نہیں کی گئی۔

پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے ریاستی دارالحکومت لکھنؤ اور دیگر شہروں میں اپنے رہنما کے یوم پیدائش کے موقع پر کئی ہورڈنگز لگائے ہیں اور انہیں مبارک پیش کی ہے۔

اکھلیش کی بیوی و سابق رکن پارلیمان ڈمپل یدو نے اپنے شوہر کو یوم پیدائش کی مبارک باد دیتے ہوئے پارٹی کارکنوں سے اس موقع پر ضرورت مندوں اور غریبوں کی مدد کرنے کی اپیل کی

وہیں کچھ ذمہ داروں نے ہسپتالز میں پہنچ کر پھل تقسیم کیے، تو کچھ نے یتیم خانے پہنچ کر کراکر اور سینیٹائز تقسیم کرکے پارٹی سربراہ کے یوم پیدائش پر انہیں مبارک باد پیش کی۔

اکھلیش کی بیوی و سابق رکن پارلیمان ڈمپل یدو نے اپنے شوہر کو یوم پیدائش کی مبارک باد دیتے ہوئے پارٹی کارکنوں سے اس موقع پر ضرورت مندوں اور غریبوں کی مدد کرنے کی اپیل کی۔

دارالحکومت لکھنؤ اور دیگر شہروں میں اپنے رہنما کے یوم پیدائش کے موقع پر کئی ہورڈنگز لگائے ہیں اور انہیں مبارک پیش کی ہے

انہوں نے کہا کہ اس بحران کے وقت میں کسی بھی قسم کے عوامی انعقاد سے بچیں اور ذاتی طور پر کسی ضرورت مند کی مدد کریں۔

محترمہ ڈمپل یادو نے ٹوئٹ میں لکھا کہ 'ایس پی کے ہر دل عزیز صدر مسٹر اکھلیش یادو کے یوم پیدائش پر دلی مبارک باد اور نیک خواہشات'۔

محترمہ ڈمپل یادو نے ٹوئٹ میں لکھا کہ 'ایس پی کے ہر دل عزیز صدر مسٹر اکھلیش یادو کے یوم پیدائش پر دلی مبارک باد اور نیک خواہشات

ان کی درخواست پر ان کے چاہنے والے سبھی حامیوں اور کارکنوں سے اپیل ہے کہ وہ اس بحران کے وقت میں کسی بھی قسم کے عوامی انعقاد سے گریز کریں اور ذاتی طور پر کسی بھی ضرورت مند کی مددکریں۔

ایس پی ترجمان راجندر چودھری نے بتایا کہ پارٹی کارکنوں نے ضرورت مندوں کو کھانا، پھل اور دوائیں تقسیم کی ہیں۔

عالمی مہلک وبا کوروناوائرس (کووڈ۔19) کی وجہ سے مسٹر یادو کے یوم پیدائش پر کوئی تقریب منعقد نہیں کی گئی

انہوں نے کہا کہ پارٹی دفتر میں کوئی تقریب نہیں منعقد ہوئی، لیکن ہم اپنے طریقے سے مسٹر یادو کا یوم پیدائش منائیں گے۔

خیال رہے کہ اترپردیش کے سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو کا آج 47واں یوم پیدائش ہے۔

یوم پیدائش پوری سادگی کے ساتھ منایا، وہ یکم جولائی 1973 کو سیفئی میں پیدا ہوئے تھے

سماج وادی پارٹی کے فاؤنڈر و نگراں ملائم سنگھ یادو کے بیٹے اکھلیش یادو کی پیدائش یکم جولائی سنہ 1973 کو سیفئی میں ہوئی تھی۔

یاد رہے کہ سنہ 1999 میں اکھلیش یادو کی شادی ڈمپل یادو سے ہوئی، وہ سنہ 2000 میں پہلی بار قنوج سے جیت کر پالیمنٹ پہنچے۔

سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سربراہ اکھلیش یادو کی آج یوم پیدائش ہے، وہ آج 47 برس کے ہوگئے

واضح رہے کہ 15 مارچ سنہ 2012 کو انہوں نے محض 38 برس کی عمر میں اترپردیش کے سب سے کم عمر وزیراعلیٰ منتخب ہوئے، تاہم فی الحال مسٹر یادو اعظم گڑھ سے رکن پارلیمنٹ ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.