ETV Bharat / state

مظفرنگر: ہندو مہاسبھا کا عامر خان کے خلاف احتجاج - اکھل بھارتیہ ہندو مہا سبھا

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں اکھل بھارتیہ ہندو مہا سبھا نے بالی وڈ اداکار عامر خان کے خلاف نعرے بازی کی اور ان کے مجسمے کو علامتی پھانسی دی۔

akhil bharatiya hindu mahasabha protest against amir khan in muzaffarnagar
ہندو مہاسبھا نے عامر خان کے خلاف احتجاج کیا
author img

By

Published : Aug 21, 2020, 5:54 PM IST

اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا کے ضلعی صدر سوشیل کمار اور شہر کے صدر ارون چودھری کی قیادت میں درجنوں کارکنان نے عامر خان کے خلاف نعرے بازی کی اور شہر میں جھانسی کی رانی چوک پر عامر خان کے مجسمہ کو پھانسی پر لٹکایا۔

دیکھیں ویڈیو

ان کا کہنا ہے کہ عامر خان نے ملک کے دشمن ترکی کے صدر کی اہلیہ سے ملاقات کی۔

اس دوران ، ضلعی صدر سوشیل کمار نے کہا کہ، 'ممبئی کی فلم انڈسٹری ملک کے مخالفین کے قبضہ میں چلی گئی ہے، حکومت کو اسے اپنے زیر اقتدار لینا چاہئے ۔

اس ملک میں عامر خان کی پی کے ابھی حال ہی میں ریلیز ہوئی، جس میں مذہب کی توہین کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

ترک صدر ارگان کی اہلیہ سے عامرخان کی ملاقات

ساتھ ہی انہون نے کہا کہ، 'ترکی کے صدر کی اہلیہ سے ملاقات کرکے، انہوں نے ثابت کیا کہ وہ ملک کے مخالف ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.