ETV Bharat / state

AIMIM Leader Controversial Statements: اے آئی ایم آئی ایم رہنما مسلمانوں سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی متنازع اپیل - Uttar Pradesh Assembly Elections 2022

علی گڑھ میں اسد الدین اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم کے رہنما کے متنازع بیان AIMIM leader Controversial Statements والا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں اے آئی ایم آئی ایم ضلع صدر اویسی کو وزیر اعظم بنانے کے لیے مسلم سماج سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی بات کر رہے ہیں۔

AIMIM leader Controversial Statements
AIMIM leader Controversial Statements
author img

By

Published : Dec 16, 2021, 5:11 PM IST

علیگڑھ: اترپردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Elections 2022 کے پیش نظر تمام سیاسی جماعتوں کے رہنما ووٹروں کو اپنی جانب راغب کرنے کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین All India Majlis Ittehad-e-Muslimeen (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی بھی یوپی میں سرگرم ہیں اور عوامی جلسوں کے ذریعے مسلم سماج کو متحد کرنے کی مسلسل کوشش کر رہے ہیں۔

اس دوران اسدالدین اویسی کی پارٹی کے ضلع صدر کا آپسی بات چیت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں وہ اے آئی ایم آئی ایم کے رہنما اویسی کو وزیر اعظم بنانے کے لیے مسلمانوں کو زیادہ بچے پیدا کرنے کی بات کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

اے آئی ایم آئی ایم All India Majlis Ittehad-e-Muslimeen کے علی گڑھ ضلع صدر غفران نور وائرل ویڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ 'بچے نہیں ہوں گے تو ہم لوگ حکومت کیسے کریں گے؟ اویسی صاحب وزیراعظم اور شوکت صاحب وزیراعلیٰ کیسے بنیں گے؟ دلتوں، مسلمانوں کو ڈرایا جا رہا ہے کہ بچے پیدا کرنا بند کریں۔ جو ہمارے شریعت کے خلاف ہے۔ غفران کی یہ ویڈیو بدھ کے روز کی بتائی جا رہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں غفران کچھ لوگوں سے بات کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.