ETV Bharat / state

UP Assembly Election: اسد الدین اویسی کا غازی آباد دورہ - ایم آئی ایم

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر اسد الدین اویسی اتر پردیش اسمبلی الیکشن کے پیش نظر پارٹی آفس کا افتتاح کرنے غازی آباد جائیں گے جس کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔

Owaisi
اسد الدین اویسی کی غازی آباد آمد
author img

By

Published : Jul 15, 2021, 7:53 PM IST

اتر پردیش اسمبلی الیکشن-2022 کے پیش نظر ایم آئی ایم کی سرگرمیاں شروع ہوچکی ہیں اور پارٹی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کمربستہ ہے۔

اسد الدین اویسی کی غازی آباد آمد

اس دوران پارٹی صدر اور رکن پارلیمان اسد الدین اویسی غازی آباد کا دورہ کرکے پارٹی آفس کا افتتاح کریں گے۔

وہیں دوسری جانب اسد الدین اویسی کی آمد کے پیش نظر پارٹی کارکنان میں کافی جوش دکھائی دے رہا ہے جبکہ انتخابات کے پیش نظر اویسی کا یہ دورہ کافی اہم مانا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.