ETV Bharat / state

مواصلاتی بیماریوں پر قابو پانے کے لیے بیداری مہم

مظفر نگر میں مواصلاتی بیماریوں پر قابو پانے کے لیے سکول کی جانب سے ایک بیداری مہم چلائی جاہی ہے۔

مظفر نگر میں مواصلاتی بیماریوں پر قابو پانے کے لیے سکول کی جانب سے ایک بیداری مہم چلائی جاہی ہے

author img

By

Published : Jul 30, 2020, 6:09 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے نگر پالیکا انٹر کالج میں آج مواصلاتی بیماریوں سے روک تھام اور ان بیماریوں سے بچاؤ کے لیے سکول میں پڑھنے والے بچے کے سرپرسرتوں کو بلایا گیا تھا، اور سرپرسرتوں کو ان بیماریوں بارے میں تفصیل سے بتایا گیا۔

مواصلاتی بیماریوں پر قابو پانے کے لیے بیداری مہم

سکول کی پرنس پل سمترا سنگھ نے بتایا کہ برسات کا موسم چل رہا ہے اس موسم میں مواصلاتی بیماریاں زیادہ پھیلتی ہیں، ان بیماریوں سے بچاؤ اور ان سے آگاہ کرنے کے لیے آج سے سکول میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔

مظفر نگر میں مواصلاتی بیماریوں پر قابو پانے کے لیے سکول کی جانب سے ایک بیداری مہم چلائی جاہی ہے
مظفر نگر میں مواصلاتی بیماریوں پر قابو پانے کے لیے سکول کی جانب سے ایک بیداری مہم چلائی جاہی ہے

اس پروگرام میں سکول کے بچّو کے علاوہ ان کے سرپرسرتوں کو بھی بلایا گیا تھا، جس سے کی ان کو ان بیماریوں سے آگاہ کیا جاسکے۔

واضح رہے کہ یہ مہم مرکزی اور ریاست حکومت کی جانب سے یکم جولائی سے شروع ہوئی تھی اور کل یعنی 31 جولائی تک چلے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.