ETV Bharat / state

پرالی نہ جلانے اور کورونا سے بچاؤ کے لیے منادی

گوتم بدھ نگر کے دیہی عوام کو کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ پرالی نہیں جلانے اور غلاظت کے حوالے سے آگاہی مہم کے تحت جانکاری فراہم کرنے کا عمل جاری ہے۔

Advertising campaign to prevent straw burning and corona
پرالی نہ جلانے اور کورونا سے بچاؤ کے لیے منادی
author img

By

Published : Nov 17, 2020, 3:31 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع نوئیڈا کے گوتم بدھ نگر میں پرالی نہ جلانے کے تحت بلاک دادری کے گرام پنچایت جرچہ میں منادی کے ذریعہ وسیع پیمانے پر تشہیر کی گئی۔

پرالی نہ جلانے اور کورونا سے بچاؤ کے لیے منادی

مزید پڑھیے: پرالی و کچرا جلانے والوں کے خلاف مقدمات درج

چیف ڈویلپمنٹ آفیسر انیل کمار سنگھ نے بتایا کہ پنچایت راج محکمہ کے توسط سے یہ پروگرام ضلع کے تمام دیہی علاقوں میں باقاعدگی سے چلایا جارہا ہے اور دیہی عوام کو آگاہ اور محتاط کرنے کے لئے کارروائی کی جارہی ہے تاکہ دیہی علاقوں کے تمام شہریوں کو کورونا وائرس کے انفیکشن اور پرالی جلانے سے ہونے والی بیماریوں اور نقصانات سے تحفظ فراہم کیا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.